04:53 am - Monday 30 June 2014
Islamabad, PK - 31 °CPartly Cloudy - Humidity: 58%
  1. تعصب،فرقہ واریت،جہالت پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی ۔خدا را ایک دوسرے پر رحم کیجیے۔ کاظم صاحب نے موجودہ مسایل کی خوبصورت طریقے سے تصوییر کھینچی ہے۔ رانا فاروق
  2. salaam kashif bhut dino se ap ne dera ismail khan ki khabrein nai di,plz  ap koch naye halaat k baray mai likein.  shukria,zain from norway zain
  3. اسلام میں خانقاہ کا تصور: تواریخ میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے 38 سال کی عمرمیں” کوہ حرا“ جسے ""جبل نور"" بھی کہتے ہیں کواپنی عبادت گذاری کی منزل قراردیا اوراس کے ایک غارمیں بیٹھ کر جس کی لمبائی چارہاتھ اورچوڑائی ڈیڑھ ہاتھ تھی عبادت کرتے تھے۔جس سے نزول قرآن کی ابتداءہو ئی۔ وہ پہلی آیت جو رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی وہ یہ ہے۔ اقراءباسم ربک الذی خلق۔ خلق الانسان من علق۔ اقراءو ربک الاکرم الذی علم بالقلم۔ علم الانسان مالم یعلم۔ ترجمہ:اپنے پروردگار کا نام لے کر پڑھوکہ جس نے انسان کو جمے ہوئے خون سے پیدا کیا ہے پڑھو کہ تمہارا پروردگار بڑا کریم ہے جس نے قلم کے ذریعہ تعلیم دی ہے اور انسان کو وہ سب کچھ سکھا دیا ہے جو وہ نہیں جانتا تھا۔اگر غار حرا جانے کا مقصد یہ ہو کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عبادات میں یکسوئی حاصل ہو توخانقائی عبادت کا مقصد بھی یہی یکسوئی حاصل کرناہے۔ یہاں سے دین کی ابتداءہوئی اسی سنت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا کر اولیاءاللہ نے خانقاہوں کا نظام دیا تاکہ عبادات میں سکون اور یکسوئی حاصل ہواولیاءچشت کی خانقاہوں کے آثارآج بھی موجود ہیں اسی طرح ہم یہ کہنے میں حق بجانب ہونگے کہ اسلام کاپہلا خانقاہ غارحرا تھا اور اسلام کی ابتداءبھی اسی خانقاہ سے ہوئی۔چونکہ اسلام کی پہلی مسجد جو مدینہ منورہ سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر بستی قباءمیں واقع ہے۔ اس لحاظ خانقاہ کا تصور اس اسلامی پہلی مسجد سے بھی زیادہ قدیم ہے۔ سید مقصود احمد شاہ
  4. سلام۔ جناب محترم اللہ آپ اجر عظیم دے یہ آپ کی بہترین کوشش ہے آئندہ بھی ہم کم علموں پر یہ احسان کرتے رہیں۔ جناب کیا میں آپ کے مضمون سے کچھ حصہ اپنی کتاب میں شامل کرسکتا ہوں وسلام سید مقصود احمد شاہ
  5. Thank you for enriching the On the net entire world with this post! Hand yoga
  6. nice article, keep the posts coming fenderbirds

عالمی حالات

Dunya Today 22nd December 2010 Youtube links:...

پاکستان

محکمہ ایریگیشن CRBC کی زمینداروں سے زیادتیاں عروج پر ڈسٹری نمبر 7 درابن کلاں روڈ کے نزدیک با اثر زمینداروں ...

Google Analytics integration offered by Wordpress Google Analytics Plugin
UA-2099718-1