هذا الخيار سيقوم بإعادة تعيين الصفحة الرئيسية لهذا الموقع.

إعادة

“کرے “لوں”کیلئے “تا” لیم”

مسرت اللہ جان

Friday, December 18, 2009, 16:49

اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

ملک میں “کرے “لوں”کیلئے “تا” لیم” عام کرنے کے دعوے تو بہت کئے جاتے ہیں لیکن اپنی “جم “ہوری”ہونیکی دعویدار “پختو نہ خوا” کے ریڈ زون میں قلعہ بند ” حکم “رانوں”کو سوات میں تباہ ہونیوالے سکول نظر نہیں آرہے جن کی تعداد 400 کے قریب بتائی جاتی ہیں اور انہیں “نام نہاد” اسلام پرستوں نے تباہ کیا اوراب سخت سردی میں سوات کے طلباء و طالبات وہاں پر خیموں میں “تا” لیم” حاصل کرنے پر مجبور ہیں ان سکولوں کو تباہ کرنیوالوں کو حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے علم کے حوالے سے احادیث شائد یاد نہیں تھے اس لئے ان سکولوںکو تباہ کیا گیا اور ابھی تک ان کی تعمیر نو کا سلسلہ بھی شروع نہیں کیا جاسکا – پانچ ماہ میں ان سکولوں میں “تا” لیم” جاری ہے اور “کرے “لوں” کی اولاد جسے ملک کا مستقبل بھی کہا جاتا ہے حالانکہ یہ صرف بیان کی حد تک ہے- ابھی تک “کرے “لوں”کے بچے وہاں پر خوار ہورہے ہیں جو نہ تو عورت اور امن کے نام پر”دو “کان “داری”کرنیوالے این جی اوز کو نظر آتا ہے اور نہ ماشاء اللہ “قوم “پرست”حکم”رانوں”اور ان کے “وزر” آہ” کو جو اپنی غربت ختم کرنے کیلئے چھوٹی سے چھوٹی سطح پر “ایز ی لوڈ” کے چکر میں سرگرداں نظر آتے ہیں قابل افسوس بات یہ ہے کہ محکمہ “تا” لیم” کے انچارج کا تعلق بھی انہی پہاڑوں سے ہے اور وہ پہاڑوں سے اتر کر آئے ہیں اور سیاسی پناہ کے چکر میں مصروف عمل ہیں انہیں اپنے علاقوں میں ان”تا” لیمی “اداروں کی حالت نظر نہیں آتی -
حالت بدلنے کیلئے “پختو نہ خوا”کے ” لی “ڈری”کا دعوی کرنے والے “قوم”پرست”پارٹی کے ” لی “ڈروں”کے اس مطالبے کے بعد ” پختو نہ خوا”کے “کریلوں”کو ہوگیا ہے کہ ان کے “نام نہاد ” لی ” ڈر”ان کیلئے کتنا درد رکھتے ہیں جس میں “لی “ڈروں”نے مطالبہ کیا کہ انہیں اسلام آباد میں پلاٹ “الاٹ”کئے جائیں “پختو نہ خوا” کی “لی “ڈری”کا دعوی کرنے والے ایک “لی “ڈر” جو آج کل “زرد”آری”کے پیچھے کھڑے ہو کر تصویریں بنانے او ر دبئی میں پلاٹ لینے کے ساتھ ساتھ “ہوٹل”کھولنے کیلئے زور لگا رہے ہیں وہ بھی “پختو نہ خوا”میں جاری”خودکش”حملوں سے بھاگ نکلے ہیں کیونکہ انہیں”موت”کا خطرہ ہے اس لئے ان کے بچھے کچھے “لی “ڈر”آن” اسلام آباد میں پلاٹ “الاٹ “کرنے کے چکر میں ہیں جبکہ بعض تو “سی “آ”سی ” پناہ کیلئے غیر ملکی حکمرانوں سے رابطوں میں مصروف عمل ہے کیا اپنے ” عزرائیل” اسلام آباد کا راستہ نہیں جانتا یا ملک سے باہر نکلنے کے بعد “اللہ”کی عملداری ختم ہو جاتی ہیں -تف ہے “ایسی زندگی اور ایسی سوچ پر”پشتو کی ایک مثل ہے “چہ د گور شپہ پہ کور نہ کیگی ” قوم “پرستی”کا دعوی کرنے والے “لی”ڈر”آن” کیلئے یہی کافی ہے لیکن اگریہ سوچ رکھتے ہوں -
سوچ کا اندازہ اس ملک کے اہم عہدے پر مسلط “زرد”آری”کے اربوں روپے کے اراضی و اکائونٹس کا انکشاف ہونے کے بعد ان کے “چم “چو ں”کاکیجئے جو اپنے “لی “ڈر”کو “فرشتہ”بنانے پر تل گئے ہیں اور ان کی “صف” آئی” کیلئے ہر روز کوئی نہ کوئی بریفنگ کرتے ہیں ان کے ” لی”ڈر”نظام بدلنے کا کہہ رہے ہیں لیکن اپنے “ایس” لا”می “جو ماشاء اللہ آج کل “جم “ہوری”بھی ہے کا نظام آغاز سے لیکر اب تک نہیں بدلا اور نہ ہی بدلے گا ہاں اس میں اس وقت تبدیلی آسکتی ہے جب ایران کی طرح یہاں “انقلاب “آئے جس میں “ای”لیٹ”کلاس سے لیکر “کرے “لوں”کے نام پر “سی “آ”ست”کرنیوالے اور “ایس”لا”م “کے نام پر “دو”کان”داری” بڑی پیٹوں والے افراداس کی لپیٹ میں آئے تبھی یہ نظام ٹھیک ہوگا ورنہ یہاں پر “غریب غریب تر اور امیر امیر تر” کا سلسلہ جاری رہیگا -
سلسلہ تو اب محکمہ “سوئی” گیس نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا شروع کردیا ہے گرمی میں “وا”پھڈا”والے ” “کرے “لوں”کا پسینہ نکالتے ہیں اور اب ان “کرے “لوں” کو جو ویسے بھی “سوئی “ہے کو محکمہ “سوئی” والے لوڈشیڈنگ کے “سوئی”سے جگانے کی کوشش کررہے ہیں – اپنے آغاز سے لیکر اب تک “ایس” لا”می”ملک پر ایسے ایسے لوگ مسلط رہے ہیں جن کو اتنا انداز ہ ہے کہ اگر”کرے “لوں”کے مسائل حل ہوئے تو پھر یہ ہمارے “بڑے پیٹوں”اربوں روپے کے ” پلاٹس”اور بڑے بنگلوں میں ہمیں چین سے جینے نہیں دینگے سو ان “کرے “لوں” کو انہی چیزوں میں لٹکائے رکھو-ویسے بھی فائدہ نہیں تو کیوں نہ یہ “ایس”لا”می ” ملک کو آقائے امریکہ کو ٹھیکہ پر دیا جائے تو اچھا ہے کچھ نہ کچھ تو “کرے “لوں” کی حالت بدل جائیگی ٹھیکہ پر تو ویسے بھی آقائے امریکہ کے پاس ہے لیکن اس ٹھیکے کا فائدہ صرف “ای “لیٹ”کلاس کو ہورہا ہے اعلانیہ ٹھیکے پر دینے سے یہاںکے “کرے “لوں” کو بھی فائدوں کا پتہ چل جائیگا اور اس طرح یہاں “پختو نہ خوا” میں مسلط “کان”گریسیوں”سے بھی جان چھوٹ جائیگی جن کے “ڈانڈے”تو “کان”گریسوں”کیساتھ ملتے ہیں اور جب بم دھماکوں کے بعد ان کی ملوث ہونے کی بات ہوتی ہے تو ان “کان”گریسیوں”کے منہ ٹیڑھے ہو تے ہیں -کہ سچ کو برداشت کرنے کی ہمت ان لوگوں میں نہیں-

مسرت اللہ جان کے تازہ ترین مضامین

اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz
پرنٹ کریں پرنٹ کریں
ممتاز صحافی مسرت اللہ جان پشاور سے تعلق رکھتے ہیں۔ انہوں نے صحافتی زندگی کی ابتداء مقامی صحافت سے کی۔ روزنامہ خبریں ‌پشاور سے منسلک رہنے کے بعد انہوں ‌نے روزنامہ ایکسپریس میں‌شمولیت اختیاری کی ۔ بعد ازاں وہ دنیا ٹی وی سے منسلک ہو گئے۔جہاں ابھی تک رپورٹنگ کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ مسرت اللہ جان 2003 سے القمرآن لائن سے وابستہ ہیں‌‌

اس تحریر پر آپ اپنی قیمتی رائے بھیجنے کے لئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہمیں مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ، تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمارے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔



Google Analytics integration offered by Wordpress Google Analytics Plugin
UA-2099718-1