هذا الخيار سيقوم بإعادة تعيين الصفحة الرئيسية لهذا الموقع.

إعادة

یاداشت کی بیماری الزائیمر کا تعلق بھوک سے وابستہ

نامہ نگار القمرآن لائن

Friday, December 18, 2009, 17:36

alzheimer-degenerative[1]یاداشت کھو جانے والی بیماری الزائیمر کا تعلق انسان کی بھوک سے متعلق ہارمونز کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔ اس ضمن میں امریکہ کے اندر ہونے والی نئی طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مستقبل میں اس بیماری کا علاج معالجہ اس نکتے کو مد نظر رکھ کر طے کیا جا سکے گا۔ امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کے جریدے میں شائع ہونے والی اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ میسی چیوسٹ ریاست میں کی جانے والی تحقیق میں بھوک سے متعلق ہارمونز ”لیپٹین ” کی جسم میں پائی جانے والی سطح سے ہے۔ یہ ہارمونز بھوک کی جہاں کنٹرول کرتے ہیں وہاں الزائیمر سے متعلق خطرات کی بھی نشاندہی کرسکتے ہیں۔ اس ضمن میں جب جانوروں پر تجربات کئے گئے تو ان ہارمونز کی نارمل سطح سے یاداشت میں بہتری آئی جبکہ کمی سے یاداشت کم ہو گئی۔ جانوروں پر کئے جانے والے تجربات کے بعد ماہرین نے سنٹرل نروس سسٹم کے افعال اور ہارمونز کے درمیان ایک راست تعلق کو دیکھا۔ تجربات میں دیکھا گیا کہ یہ ہارمونز دماغ کی سیگنلز روانہ کرتا ہے کہ معدہ خالی ہے یا بھرا ہوا ہے جس سے بھوک کا احساس جاگتا ہے جب بہ سگنل دماغ کو جاتا ہے تو دماغ کے اندر یاداشت سے متعلق ہلچل ہوتی ہے جو اس کے توازن کو برقرار رکھنے کیلئے ضروری ہے۔

نامہ نگار القمرآن لائن کے تازہ ترین مضامین

اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz
پرنٹ کریں پرنٹ کریں
اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

اس تحریر پر آپ اپنی قیمتی رائے بھیجنے کے لئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہمیں مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ، تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمارے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔



Google Analytics integration offered by Wordpress Google Analytics Plugin
UA-2099718-1