هذا الخيار سيقوم بإعادة تعيين الصفحة الرئيسية لهذا الموقع.

إعادة

دل کے مریض اسپیرین کا استعمال سوچ سمجھ کر کریں

نامہ نگار القمرآن لائن

Friday, December 18, 2009, 17:31

aspirin[1]ماہرین نے کہا ہے کہ خون کو پتلا کرنے اور عارضہ قلب سے محفوظ رہنے کیلئے استعمال کی جانے والی اسپیرین کے مفید اثرات درد ختم کرنے والی دیگر ادویات ختم کردیتی ہیں۔ اسلئے دونوں کو بیک وقت استعمال نہیں کرنا چاہئے۔ اسپرین خون میں لوتھڑے جمنے کے عمل کو جس انداز سے روک دیتی ہے دیگر ادویات اس کو پھر سے متحرک کر دیتی ہیں۔یونیورسٹی آف مشن گن کے ماہرین نے اسپیرین کے ساتھ دیگر درجنوں ”پین کلر” ادویات کے تجربات کئے۔ ان میں ”سیلی بریکس” دوا سب سے نمایاں ہے۔ ماہرین نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ عارضہ قلب کے مریض کسی بھی درد کی دوا سے متعلق اسپرین کے اثرات کو زائل کرنے کی اثر پذیری سے متعلق آگاہی رکھیں رونہ ان کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

نامہ نگار القمرآن لائن کے تازہ ترین مضامین

اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz
پرنٹ کریں پرنٹ کریں
اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

اس تحریر پر آپ اپنی قیمتی رائے بھیجنے کے لئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہمیں مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ، تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمارے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔



Google Analytics integration offered by Wordpress Google Analytics Plugin
UA-2099718-1