لوئر دیر،پولیس لائن خود کش دھماکےمےں 9جاں بحق
Friday, December 18, 2009, 14:44
تیمر گرہ کی خورشید پولیس لائن کی مسجد کے قریب خود کش حملے میں 9 افراد جاں بحق اور بیس سے زائد زخمی ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور کا ہدف پولیس لائن کی مسجد تھی ۔ڈی آئی جی مالاکنڈ کے مطابق خود کش حملہ اس وقت کیا گیا جب پولیس لائن کی مسجد میںنماز جمعہ کی ادائیگی کی جا رہی تھی ۔واقعہ کے بعد وہاں موجودلوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا اور آخری اطلاعات تک جاں بحق ہونے والے پانچ جبکہ بیس زخمیوں کو تیمر گرہ اسپتال منتقل کیا جا چکا ہے
طاہر وسیم کے تازہ ترین مضامین
- پریانکا پنجابی لڑکے سے شادی کی خواشمند - July 21st, 2010
- ڈرون حملے خوست سے کنٹرول کئے جاتے تھے - January 2nd, 2010
- طلاق کا شوقین اسرائیلی شخص12 بیوی کی تلاش میں - January 1st, 2010
- ایرانی حکومت نے 2 اپوزیشن رہنماؤں کو تہران سے نکال دیا - January 1st, 2010
- نیٹو فورسز کو تیل سپلائی کرنے والے آئل ٹینکرنذر آتش - January 1st, 2010
پرنٹ کریں

