هذا الخيار سيقوم بإعادة تعيين الصفحة الرئيسية لهذا الموقع.

إعادة

پشاور ہائیکورٹ نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف حکم امتناعی جاری کردیا

مسرت اللہ جان

Wednesday, December 23, 2009, 20:17

ہائیکورٹ کے جج جسٹس دوست محمد خان کے سنگل بنچ نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف صوبائی حکومت کی درخواست کی سماعت کے دوران یہ حکم جاری کیا،صوبائی حکومت نے در خواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ بجلی کی زائد قیمتیں سرحد کے عوام پر بوجھ ہیں جو خود بجلی پیدا کرتے ہیں اور یہی بجلی ہم پر مہنگے داموں فروخت کی جارہی ہے،فاضل جج نے سماعت کے بعد بجلی کے پرانے بل منسوخ کرتے ہوئے دو ہفتوں کے اندر پیسکو کو ہدایت کی ہے کہ وہ نئے بل 15روز کے اندر تیار کریں جس میں بجلی کے بقایا جات شامل نہ کئے جائیں،عدالت عالیہ نے قیمتوں میں حالیہ اضافے پر صوبائی حکومت کا موقف تسلیم کرتے ہوئے نیپر ا اور پیسکو کو نوٹسز بھی جاری کردئیے ہیں

مسرت اللہ جان کے تازہ ترین مضامین

اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz
پرنٹ کریں پرنٹ کریں
اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz
ممتاز صحافی مسرت اللہ جان پشاور سے تعلق رکھتے ہیں۔ انہوں نے صحافتی زندگی کی ابتداء مقامی صحافت سے کی۔ روزنامہ خبریں ‌پشاور سے منسلک رہنے کے بعد انہوں ‌نے روزنامہ ایکسپریس میں‌شمولیت اختیاری کی ۔ بعد ازاں وہ دنیا ٹی وی سے منسلک ہو گئے۔جہاں ابھی تک رپورٹنگ کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ مسرت اللہ جان 2003 سے القمرآن لائن سے وابستہ ہیں‌‌

اس تحریر پر آپ اپنی قیمتی رائے بھیجنے کے لئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہمیں مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ، تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمارے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔



Google Analytics integration offered by Wordpress Google Analytics Plugin
UA-2099718-1