هذا الخيار سيقوم بإعادة تعيين الصفحة الرئيسية لهذا الموقع.

إعادة

اوباما انتظامیہ اور پینٹاگون میں اختلافات

طاہر وسیم

Saturday, December 26, 2009, 17:50

Obama-3-barack-obama-5664544-75-75[1]اوباما انتظامیہ اور پینٹاگون کے درمیان افغان پالیسی پر عمل درآمد سے متعلق اختلافات پیدا ہوگئے ۔امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی سول انتظامیہ اور ملٹری حکا م نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ اوباما انتظامیہ اور ملٹری کے درمیان افغان پالیسی کے بنیادی جزیات پر متضاد خیالات پائے جاتے ہیں ۔حکام کے مطابق اوباما کابینہ کے ارکان اور ملٹری حکام کے درمیان افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پر متفق نہیں ہیں جس نے امریکی محکمہ دفاع اور پنٹاگون کے درمیان فالٹ لائن کھنچ دی ہے کیونکہ ملٹر ی حکام کا خیال ہے کہ کابل میں ابھی بھی فتح حاصل کی جاسکتی ہے ۔حکام کا کہنا ہے کہ امریکی فوجی حکام چاہتے ہیں کہ افغانستان میں امریکی فوج کے آپریشن کو محدود کرنے کے بجائے اس کو وسیع کیا جانا چاہئے ۔ حکام نے خفیہ دستاویز کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے برعکس صدر اوباما چاہتے ہیں کہ امریکی فوج کے افغانستان میں آپریشن کو محدود کردیا جائے اور وہاں پر توجہ القاعدہ کے خاتمے اور حکومتی استحکام پر مرکوز کی جائے ۔حکام کے مطابق نئی پالیسی کے تحت افغانستان میں سویلین آباد ی کے تحفظ کی امریکی فوج کی ذمے داری بھی مخصوص شہروں اور علاقوں تک بھی محدود کردی گئی ہے۔

طاہر وسیم کے تازہ ترین مضامین

اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz
پرنٹ کریں پرنٹ کریں
اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

اس تحریر پر آپ اپنی قیمتی رائے بھیجنے کے لئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہمیں مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ، تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمارے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔



Google Analytics integration offered by Wordpress Google Analytics Plugin
UA-2099718-1