هذا الخيار سيقوم بإعادة تعيين الصفحة الرئيسية لهذا الموقع.

إعادة

ڈرون حملے خوست سے کنٹرول کئے جاتے تھے

طاہر وسیم

Saturday, January 2, 2010, 14:44

اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

خوست میں خودکش حملے سے تباہ ہونے والے سی آئی اے سینٹر سے پاکستان میں ڈرون حملوں کی مانیٹرنگ کی جاتی تھی۔ امریکی اخبار کے مطابق سی آئی اے سینٹر پاکستان میں ڈرون حملوں کیلئے جاسوسی کا مرکز تھا۔ اسی جاسوسی کی بنیاد پر ٹارگٹ کا تعین کیا جاتا تھا۔ دوسری طرف پاکستانی طالبان نے سی آئی اے خوست بیس پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ خود کش حملہ آور سی آئی اے کا اہلکار تھا اور اس نے خود کش حملہ آور بننے کیلئے ان سے رابطہ کیا تھا۔جنوبی وزیر ستان میں غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے رہنما قاری حسین نے کہا کہ سی آئی اے پر حملہ امریکی ڈرون حملوں کا انتقام ہے۔انہوں نے کہا کہ سی آئی اے کے اس اہلکار کو طالبان کے خلاف حملے کیلئے تیار کیا تھا تاہم اس نے خود طالبان سے رابطہ کر کے کہاکہ وہ امریکہ کے خلاف خود کش حملہ کرنے کا خواہش مند ہے۔ امریکی حکام نے غیر ملکی نیوز ایجنسی سے گفتگو میں اعتراف کیا کہ حملہ آورمخبر تھا اور اسے سی آئی اے کے بیس پر دعوت پر بلایا گیا تھا اسی لیے اسکی چیکنگ بھی نہیں کی گئی۔ گذشتہ روز سی آئی اے کے بیس پر حملے میں سی آئی اے بیس چیف سمیت سات اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔

طاہر وسیم کے تازہ ترین مضامین

اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz
پرنٹ کریں پرنٹ کریں

اس تحریر پر آپ اپنی قیمتی رائے بھیجنے کے لئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہمیں مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ، تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمارے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔



Google Analytics integration offered by Wordpress Google Analytics Plugin
UA-2099718-1