هذا الخيار سيقوم بإعادة تعيين الصفحة الرئيسية لهذا الموقع.

إعادة

اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوامی توقعات پر پورا نہیں اتر رہی

مسرت اللہ جان

Saturday, January 9, 2010, 15:49

اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اقبال ظفر جھگڑا نے کہا کہ عوامی مسائل گھمبیر ہوتے جارہے ہیں اور عام آدمی کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے جس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، انہوں نے کہا کہ حکومت میثاق جمہوریت پر عملدآمد کو یقینی بنائے ،اقبال ظفر جھگڑا نے کہا کہ وزیراعظم نے سرحد میں ہونیوالے نقصانات کیلئے پیکج کا اعلان کیا ہے تاہم یہ ناکافی ہے انہوں نے اس پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا،اقبال ظفر جھگڑا نے پریس کلب پر ہونیوالے خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کی انہوں نے وزیراعظم سے اپیل کی کہ سرحدبھر کے تاجروں کوتمام ٹیکسوں سے مستثنی قرار دیا جائے، اس موقع پر پی پی پی کی صوبائی کونسل کے ممبر اور چترال سے تعلق رکھنے والے سابق ناظم سجاد خان نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا

مسرت اللہ جان کے تازہ ترین مضامین

اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz
پرنٹ کریں پرنٹ کریں
ممتاز صحافی مسرت اللہ جان پشاور سے تعلق رکھتے ہیں۔ انہوں نے صحافتی زندگی کی ابتداء مقامی صحافت سے کی۔ روزنامہ خبریں ‌پشاور سے منسلک رہنے کے بعد انہوں ‌نے روزنامہ ایکسپریس میں‌شمولیت اختیاری کی ۔ بعد ازاں وہ دنیا ٹی وی سے منسلک ہو گئے۔جہاں ابھی تک رپورٹنگ کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ مسرت اللہ جان 2003 سے القمرآن لائن سے وابستہ ہیں‌‌

اس تحریر پر آپ اپنی قیمتی رائے بھیجنے کے لئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہمیں مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ، تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمارے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔



Google Analytics integration offered by Wordpress Google Analytics Plugin
UA-2099718-1