چین :جدید میزائل دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ
Tuesday, January 12, 2010, 22:00
چین نے جدید میزائل دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔
چین کا کہنا ہے کہ تجربے کا مقصد چین کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا تھا اوراس کا ہدف کوئی خاص ملک نہیں ہے۔
چین کی سرکاری خبر ایجنسی ’’ ژیہنوا ‘‘ کے مختصر اعلامیے کے مطابق چینی افواج نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے والی میزائل شکن Ground-based midcourse missile nterceptionٹیکنالوجی کاکامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک دفاعی نوعیت کاتجربہ تھا جس سے مطلوبہ نتائج حاصل کرلیے گئے ہیں ۔
اس تجربے کا مقصد چین کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا تھا اوراس کا ہدف کوئی خاص ملک نہیں ہے ۔ واضح رہے کہ امریکہ نے حال ہی میں ایک ارب ڈالر کا میزائل شکن نظام تائیوان کو فروخت کیا ہے ۔ جس پر چین نے احتجاج کیا ہے ۔
نامہ نگار القمرآن لائن کے تازہ ترین مضامین
- طوفانی بارش و سیلاب ، 408 ہلاکتوں کی تصدیق - July 30th, 2010
- Food Evening With Rahat 29th July 2010 - July 30th, 2010
- Inside Story – War zones under the spotlight - July 30th, 2010
- Live With Khalid Butt 29th July 2010 - July 30th, 2010
- Bang-e-Dara 29th July 2010 - July 30th, 2010
پرنٹ کریں

