وجے کمار بھارت کے نئے آرمی چیف
Friday, January 22, 2010, 17:26
لیفٹیننٹ جنرل وجے کمار سنگھ کو بھارت کا نیا آرمی چیف نامزد کیا گیا ہے ۔ وہ 31 مارچ کو اپنا نیا عہدہ سنبھال لیں گے
بھارتی حکومت نے ایسٹرن کمانڈر وجے سنگھ کے نام کی منظوری دیدی ہے ۔
ایسٹرن کمانڈ فورسز زیادہ تر بھارت اور چین کی سرحد پر خدمات انجام دیتی ہیں
نامہ نگار اخبار کشمیر کے تازہ ترین مضامین
- دہشت گردی :یمن امریکی نشانے پر - February 16th, 2010
- افغانستان کا 1.6 ارب ڈالر کا قرض معاف - January 27th, 2010
- کراچی،ایمبولینسوں کے ذریعے اسلحہ کی سپلائی - January 11th, 2010
- دماغ کے کینسر کی وجوہات کا انکشاف؟ - December 30th, 2009
- طالبان کا اہم کماندار ازجان،سوات میں صحافی کا اغوا۔۔۔! - December 30th, 2009
پرنٹ کریں

