اعتراف جرم پولیس کے دباؤ پرکیا ، اجمل قصاب
Sunday, January 24, 2010, 0:39
ممبئی دہشت گرد حملوں کے مرکزی ملزم اجمل قصاب نے گزشتہ روز عدالت میں کہا کہ اس نے گزشتہ سال جولائی میں عدالت میں جو اعتراف جرم کیا وہ اس پر پولیس کے دباؤ کا نتیجہ تھا۔
اجمل قصاب نے بھارتی خصوصی عدالت کے جج کو کہا کہ اس کا اعتراف جرم دراصل اس کے خلاف ایک سازش کا حصہ ہے۔ اجمل قصاب نے جولائی 2009ء میں عدالت میں معمول کی کارروائی رکوا کر جج سے کہا تھا کہ اس نے لشکر طیبہ کے کیمپوں میں تربیت حاصل کی اور وہ کراچی سے سمندری راستے سے ممبئی پہنچا۔ اس نے کاما ہسپتال چترا پتی شیوا جی میں لوگوں پر فائرنگ بھی کی اور پولیس مقابلے میں بھی تھا۔
نامہ نگار القمرآن لائن کے تازہ ترین مضامین
- طوفانی بارش و سیلاب ، 408 ہلاکتوں کی تصدیق - July 30th, 2010
- Food Evening With Rahat 29th July 2010 - July 30th, 2010
- Inside Story – War zones under the spotlight - July 30th, 2010
- Live With Khalid Butt 29th July 2010 - July 30th, 2010
- Bang-e-Dara 29th July 2010 - July 30th, 2010
پرنٹ کریں

