سینئر کالم نگار ارشاد حقانی انتقال کرگئے
Sunday, January 24, 2010, 11:46
معروف صحافی اور سینئر کالم نگار ارشاد احمد حقانی جہان فانی سے کوچ کرگئے ۔
معروف صحافی اور سینئر کالم نگار ارشاد احمد حقانی انتقال کرگئے ہیں ۔وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے ۔ان کو آبائی علاقے قصور میں سپردخاک کیا جائے گا۔
(رپورٹ: محمد ہارون عباس قمر)
نامہ نگار القمرآن لائن کے تازہ ترین مضامین
- مردان: خودکش دھماکا، حملہ آور سمیت 2 افراد ہلاک - September 3rd, 2010
- کوئٹہ: القدس جلوس میں دھماکے سے 46افراد ہلاک - September 3rd, 2010
- Charlie bit my finger – again ! - September 3rd, 2010
- News Beat 2nd September 2010 - September 3rd, 2010
- Hasb-e-Haal 2nd September 2010 - September 3rd, 2010
پرنٹ کریں

