پانچ خواجہ سرا کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ میں بھرتی
Sunday, January 24, 2010, 0:43
خواجہ سراوٴں کو کارآمد شہری بنانے سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کراچی نے پانچ خواجہ سراوٴں کو ادارے میں کنٹریکٹ پر بھرتی کرلیا۔کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کراچی کے اعلامیہ کے مطابق بھرتی کیے جانے والے پانچ خواجہ سرا ریکوری ٹیم کا حصہ ہوں گے۔پانچوں خواجہ سرا گزشتہ کچھ عرصے سے ریکوری ٹیم کے ہمراہ نادہندگان سے واجبات کی وصولی میں معاونت کررہے تھے۔ کلفٹن کے مکینوں نے کنٹونمنٹ بورڈ کی کاوش کو سراہتے ہوئے اپنے تعاون کا یقین دلایا ہے۔ بہتر کارکردگی پر خواجہ سراوٴں کو مستقل ملازمت بھی دی جاسکتی ہے۔
نامہ نگار القمرآن لائن کے تازہ ترین مضامین
- مردان: خودکش دھماکا، حملہ آور سمیت 2 افراد ہلاک - September 3rd, 2010
- کوئٹہ: القدس جلوس میں دھماکے سے 46افراد ہلاک - September 3rd, 2010
- Charlie bit my finger – again ! - September 3rd, 2010
- News Beat 2nd September 2010 - September 3rd, 2010
- Hasb-e-Haal 2nd September 2010 - September 3rd, 2010
پرنٹ کریں

