هذا الخيار سيقوم بإعادة تعيين الصفحة الرئيسية لهذا الموقع.

إعادة

شازیہ قتل کیس: چوہدری نعیم ایڈووکیٹ کا تین روزہ ریمانڈ

عتیق الرحمان

Tuesday, January 26, 2010, 22:50

لاہور کی مقامی عدالت نے12سالہ شازیہ قتل کیس کے مرکزی ملزم چوہدری نعیم کا3 روزہ ریمانڈ دیدیا ہے۔
ملزم کی پیشی کے موقع پر کینٹ کچہری میں صورتحال کشید ہ رہی ، وکلا نے میڈیا کو کیس کی کوریج سے روک دیا اورپولیس کی بھاری نفری کچہری میں موجود رہی۔

کینٹ کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ شیخ سلیم کی طرف سے ملزم نعیم کا3 روزہ ریمانڈ دینے کے بعداسے واپس حوالات بھیج دیا گیا۔
ملزم نعیم کی عدالت میں پیشی کے موقع پر وکلا نے میڈیا کو کوریج سے روک دیا اوردھمکی دی کہ اگر میڈیاکچہری سے باہر نہ گیا توحالات کا خود ذمہ دارہوگا۔

وکلا نے میڈیا کے خلاف نعرے بازی بھی کی ۔صورتحال کشیدہ ہونے پر پولیس کی بھاری نفری احاطہ عدالت میں پہنچ گئی ،پولیس نے بھی وکلا کو میڈیا سے دوررکھنے کی کوشش کی ۔دوسری طرف ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شفیق الرحمن نے ملزم نعیم چوہدری کی اہلیہ آسیہ نعیم اور آسیہ کی بہن کی تین فروری تک عبوری ضمانت منظورکرتے ہوئے پولیس سے ریکارڈ طلب کرلیاہے۔

نعیم چوہدری نعیم کا بیٹا یاسر نعیم پہلے ہی عبوری ضمانت کراچکاہے۔ شازیہ قتل کیس میں اعلیٰ پولیس حکام دورروز سے ملزمان کی گرفتاری کا دعویٰ کیاجارہا تھا ۔ادھرشازیہ کے لواحقین نے الزام عائد کیاہے کہ پولیس ساز بازکرکے مقدمہ کمزورکررہی ہے۔

عتیق الرحمان کے تازہ ترین مضامین

اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz
اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

اس تحریر پر آپ اپنی قیمتی رائے بھیجنے کے لئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہمیں مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ، تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمارے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔



Google Analytics integration offered by Wordpress Google Analytics Plugin
UA-2099718-1