هذا الخيار سيقوم بإعادة تعيين الصفحة الرئيسية لهذا الموقع.

إعادة

یمن میں امریکی کارروائی کی منظوری

نامہ نگار القمرآن لائن

Wednesday, January 27, 2010, 19:24

ایک امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ صدر براک اوباما یمن میں خفیہ فوجی کارروائیوں کی منظوری دے چکے ہیں۔

اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق گزشتہ چھ ہفتوں سے یمن میں امریکی فوج کے خفیہ آپریشنز جاری ہیں۔

امریکی فوج اور انٹیلی جنس یمنی فورسز کے اشتراک سے خفیہ کارروائیاں کررہے ہیں۔ ان کارروائیوں کے دوران القاعدہ کے چھہ مبینہ رہنما ہلاک ہوچکے ہیں۔ اس کے علاوہ امریکی اور یمنی انٹیلی جنس کے درمیان اعلیٰ سطح پرمعلومات کا تبادلہ جاری ہے تاہم امریکی مداخلت کی واضح حدود مقررکردی گئی ہیں۔

نامہ نگار القمرآن لائن کے تازہ ترین مضامین

اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz
اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

اس تحریر پر آپ اپنی قیمتی رائے بھیجنے کے لئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہمیں مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ، تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمارے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔



Google Analytics integration offered by Wordpress Google Analytics Plugin
UA-2099718-1