هذا الخيار سيقوم بإعادة تعيين الصفحة الرئيسية لهذا الموقع.

إعادة

خار: ’خودکش‘ دھماکے میں16 ہلاک

نامہ نگار القمرآن لائن

Sunday, January 31, 2010, 0:42

پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ میں ایک خودکش حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد سولہ ہو گئی ہے۔

یہ دھماکہ باجوڑ کے صدر مقام خار کے بازار میں ہوا۔

دھماکے کے کچھ عینی شاہدین کے مطابق ایک مبینہ خودکش حملہ آوار نے بازار میں قائم ایک سکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب خود کو دھماکے سے اڑایا۔ تاہم بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ خیز مواد ایک ہتھ ریڑی میں نصب کیا گیا تھا۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق اس دھماکے میں کم از کم تیرہ افراد ہلاک اور سینتیس ہوئے ہیں جن میں سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔دھماکے کے زخمیوں کو ایجنسی ہیڈکوارٹرز ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جن میں بعض کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

دھماکے کے وقت بازار میں لوگ بڑی تعداد میں خریداری میں مصروف تھے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے میں کرفیو نافذ کر کے تمام بازار اور تجارتی مراکز بند کرا دیے۔ انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے بازار میں کچھ دیر تک ہوائی فائرنگ بھی کی جس سے افراتفری پھیل گئی۔

ابھی تک کسی تنظیم نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

خیال رہے کہ باجوڑ ایجنسی میں گزشتہ سال ڈیڑھ سال سے شدت پسندوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے اور حکومت کا دعوٰی ہے کہ باجوڑ کے زیادہ تر علاقوں کو شدت پسندوں سے صاف کردیا گیا ہے۔

نامہ نگار القمرآن لائن کے تازہ ترین مضامین

اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz
پرنٹ کریں پرنٹ کریں
اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

اس تحریر پر آپ اپنی قیمتی رائے بھیجنے کے لئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہمیں مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ، تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمارے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔



Google Analytics integration offered by Wordpress Google Analytics Plugin
UA-2099718-1