هذا الخيار سيقوم بإعادة تعيين الصفحة الرئيسية لهذا الموقع.

إعادة

افغانستان: بھارتی سامان کی فراہیمی پاکستان سے

نامہ نگار القمرآن لائن

Monday, February 1, 2010, 17:25

افغانستان میں اتحادی افواج کیلئے بھارتی سامان پاکستان کے راستے سے فراہم کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اپنے راستوں سے افغانستان کو بھارتی سامان کی ترسیل منع کر چکا ہے تاہم نیٹو اور ایساف کے ناموں کے تحت یہ ترسیل جاری ہے۔افغانستان پر امریکی حملے کے فوری بعد سابق صدر پرویز مشرف نے نیٹو اور ایساف کو پاکستانی بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں سے اپنا سامان منگوانے کی اجازت دے دی تھی۔

پاکستان کسٹمز کو بھی اس بات کا اختیار نہیں تھا کہ وہ بھارت سے آنے والے کسی بھی سامان کا معائنہ کر سکے اور اسے مجبورا اس معلومات پر انحصار کرنا پڑتا تھا جو اتحادی افواج فراہم کرتی تھیں۔ ذرائع کے مطابق حالیہ فراہم کیے جانے والے سامان میں بھارتی بس ٹاٹا اور دیگر اشیا شامل تھیں جن کو نیٹو اور ایساف کے نام پر افغانستان بھجوا دیا گیا۔وزیر مملکت حنا ربانی نے کچھ عرصہ قبل بتایا تھا کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت نیٹو اور ایساف کو پاکستان کے راستے بھارتی سامان کی ترسیل کی اجازت نہیں۔

نامہ نگار القمرآن لائن کے تازہ ترین مضامین

اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz
پرنٹ کریں پرنٹ کریں
اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

اس تحریر پر آپ اپنی قیمتی رائے بھیجنے کے لئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہمیں مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ، تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمارے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔



Google Analytics integration offered by Wordpress Google Analytics Plugin
UA-2099718-1