هذا الخيار سيقوم بإعادة تعيين الصفحة الرئيسية لهذا الموقع.

إعادة

چمپئین شپ جیتنے کی خوشی میں جشن منانے والے طلباء پر فائرنگ 23 ہلاک

نامہ نگار القمرآن لائن

Monday, February 1, 2010, 16:59

اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

میکسیکو میں نا معلوم افراد نے فٹبال چمپئین شپ جیتنے کی خوشی میں خوشی منانے والے طلباء پر فائرنگ کر دی جس سے 23 طلباء ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے

ہائی سکول کے طلباء ایک گھر میں جیت کا جشن منا رہے تھے کہ 15 کے قریب مسلح افراد گھر کی دیوار پھلانگ کر اندر گھس آئے اور اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجہ میں پارٹی میں شریک 13 طلبہ ہلاک ہو گئے ۔

فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہلاک ہونے والے طلباء کی عمریں 15 سے 20 سال کے درمیان تھیں ۔پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہ آ سکی

نامہ نگار القمرآن لائن کے تازہ ترین مضامین

اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz
پرنٹ کریں پرنٹ کریں

اس تحریر پر آپ اپنی قیمتی رائے بھیجنے کے لئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہمیں مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ، تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمارے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔



Google Analytics integration offered by Wordpress Google Analytics Plugin
UA-2099718-1