شادی کرو زیادہ کماو۔۔!
صریر خالد سرینگرThursday, February 11, 2010, 18:52
(اخبار کشمیر مانیٹرنگ)
جرمنی کی یونیورسٹی آف بلیفیلڈوف نے ایک تحقیق میں میں انکشاف کیا ہے غیر شادی شدہ مرد کے مقابلے میں شادی شدہ مرد تین گنا زیادہ کماتے ہیں کیونکہ شادی کے بعد وہ زیادہ لگن اور پر جوش طریقے سے کام کرتے ہیں۔
یونیورسٹی آف بلیفیلڈوف جرمنی کے تحت کرائے گئے سروے میں بتایا گیا ہے کہ اگر شادی شدہ اور غیر شادی شدہ مرد کے عمر، تعلیم اور تجربہ میں بھی تفاوت ہو تو شادی شدہ مرد کی آمدنی سات گنا بڑھ جاتی ہے ۔
اس سروے میں 12ہزار 245 سے سوالات پوچھے گئے جن میں کام کی نوعیت،کام کا دورانیہ، آمدنی،گھریلواور گھر کے کام پر صرف ہونے والے اوقات کو بنیاد بنایا گیا تھا۔
اس سروے سے تحقیق کاروں کو یہ بھی پتا چلا ہے کہ شادی شدہ مرد اپنی آمدنی سے کم مطمئن ہوتے ہیں اور وہ یہ محسوس کرتے ہیں کہ ان کی آمدن غیر شادہ شدہ افراد کے مقابلے میں کم ہے
صریر خالد سرینگر کے تازہ ترین مضامین
- بھارت کشمیریوں کو تنہا نہ سمجھے - March 26th, 2010
- پاکستانی حکومت کی” آئی ایس آئی“پرنہیں چلتی - March 26th, 2010
- وادی لوٹنےپرسیدگیلانی کاشانداراستقبال - March 12th, 2010
- بھارت کو اپنی ” پاکستان پالسی“ بدلنا ہوگی - March 8th, 2010
- سانحہ سوپور کے خلاف وادی میں ہڑتال - March 2nd, 2010
پرنٹ کریں


