هذا الخيار سيقوم بإعادة تعيين الصفحة الرئيسية لهذا الموقع.

إعادة

وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ ‘ 4 افراد ہلاک

نامہ نگار القمرآن لائن

Wednesday, February 17, 2010, 16:43

شمالی وزیرستان کے علاقے کبیر پور خیل میںایک کمپاونڈ پر میزائل حملے میں 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے

میران شاہ کے نزدیک کبیر پور خیل میں ایک مکان پر امریکی ڈرون طیارے نے دو میزائل داغے جس کے نتیجے میں مکان تباہ ہو گیا اور 4 مبینہ عسکریت پسند ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

یاد رہے کہ شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان میں رواں سال میں یہ 16 واں میزائل حملہ ہے جس میں اب تک 123 افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔

نامہ نگار القمرآن لائن کے تازہ ترین مضامین

اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz
پرنٹ کریں پرنٹ کریں
اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

اس تحریر پر آپ اپنی قیمتی رائے بھیجنے کے لئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہمیں مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ، تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمارے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔



Google Analytics integration offered by Wordpress Google Analytics Plugin
UA-2099718-1