هذا الخيار سيقوم بإعادة تعيين الصفحة الرئيسية لهذا الموقع.

إعادة

بھارت پاکستان سے مذاکرات پر تیار

علی زیشان

Monday, February 22, 2010, 12:24

بھارت،پاکستان کے ساتھ دہشتگردی سمیت دیگر معاملات پر بھی بات چیت کیلئے رضامند ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پی چدم برم نے جموں کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی سے نئی دلی میں ملاقات کے دوران اس بات کا عندیا دیا۔ محبوبہ مفتی نے ملاقات میں چدم برم سے لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب تجارت میں حائل رکاوٹوں کا معاملہ اٹھایا۔

چدم برم نے محبوبہ مفتی کو یقین دہانی کرائی کہ بھارتی حکومت تاجروں کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ ہے اور پاکستانی وزیر خارجہ کو اس سلسلے میں درخواست کی جاسکتی ہے کہ جموں و کشمیر بینک کی برانچیں آزاد کشمیر میں کھولنے کی اجازت دی جائے۔

بھارتی میڈیا کا ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ ریزرو بینک آف انڈیا جموں و کشمیر بینک کی اس سلسلے میں درخواست پر راضی نہیں کیونکہ ایسا کرنے کی صورت میں پاکستانی بینک کی برانچ بھی سرینگر اور جموں میں کھولنے کی اجازت دینا پڑے گی۔ بھارتی وزیر داخلہ نے محبوبہ مفتی کو یقین دلایا کہ لائن آف کنٹرول کے آرپار تجارت کو فروغ دینے کیلئے سلام آباد اور پونچھ ٹریڈ سینٹرز پر بہتر انفرااسٹرکچر سہولتیں بہتر بنائی جائیں گی۔

علی زیشان کے تازہ ترین مضامین

اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz
پرنٹ کریں پرنٹ کریں
اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

اس تحریر پر آپ اپنی قیمتی رائے بھیجنے کے لئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہمیں مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ، تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمارے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔



Google Analytics integration offered by Wordpress Google Analytics Plugin
UA-2099718-1