کم عمر بیوی خوشگوار زندگی کی ضمانت
Friday, March 5, 2010, 20:51
خوشگوار شادی شدہ زندگی کےلئے ضروری ہے کہ مرد اپنے سے 5 سے 10 سال چھوٹی لڑکی کا انتخاب کرے اور دونوں کا ثقافتی پس منظرایک جیسا ہونا چاہئے۔ جنیوا سکول آف پرنس میں ہونے والی اس تحقیق کی تکمیل کےلئے 1074 شادی شدہ جوڑوں جن کی عمریں 19 سے 75 سال کے درمیان تھیں ، کو زیر مشاہدہ رکھا گیا۔
تحقیق کے دوران یہ بات بھی سامنے آئی کہ مرد سے 27 فیصد زیادہ ذہین عورت بھی خوشگوار زندگی کو آگے بڑھانے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے۔ ایسے جوڑوں میں طلاق کی شرح بہت کم دیکھی گئی ہے
ماہرین نے کہا ہے کہ اگر مندرجہ بالا فارمولے کو سامنے رکھ کر شادی کی جائے تو مضبوط ازدواجی بندھن کی ضمانت دی جاسکتی ہے۔ ڈیلی میل برطانیہ میں شائع ہونے والی اس تحقیق کو پروفیسر نیجن وی کوا نے مکمل کیا ہے۔
نامہ نگار القمرآن لائن کے تازہ ترین مضامین
- طوفانی بارش و سیلاب ، 408 ہلاکتوں کی تصدیق - July 30th, 2010
- Food Evening With Rahat 29th July 2010 - July 30th, 2010
- Inside Story – War zones under the spotlight - July 30th, 2010
- Live With Khalid Butt 29th July 2010 - July 30th, 2010
- Bang-e-Dara 29th July 2010 - July 30th, 2010
پرنٹ کریں

