هذا الخيار سيقوم بإعادة تعيين الصفحة الرئيسية لهذا الموقع.

إعادة

پریانکا پنجابی لڑکے سے شادی کی خواشمند

طاہر وسیم

Wednesday, July 21, 2010, 16:20

اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

بالی وڈ اسٹار پریانکا چوپڑا نے فلموں میں اداکاری کے ساتھ ساتھ اب اپنے لئے دولہے کی تلاش بھی شروع کر دی ہے ۔پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ اب وہ شادی کے بندھن میں بندھنے کے لئے تیار ہیں اور انہوں نے اپنے لئے دولہے کی تلاش بھی شروع کر دی ہے ۔پریانکا بہت رومینٹک ہیں اور وہ ساتھی بھی ایسا ہی چاہتی ہیں ۔انہیں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ دیکھنے میں کیسا ہو ،تاہم اتنا ضرور ہے کہ لڑکا پنجابی ہوپریانکا چوپڑا کے اس اعلان کے بعد بھارتی پنجابی منڈوں کے دلوں میں خوشی کے لڈو پھوٹنے لگے ہیں، اب دیکھنا یہ ہے کہ سہرا کس کے سر سجتاہے

طاہر وسیم کے تازہ ترین مضامین

اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz
پرنٹ کریں پرنٹ کریں

اس تحریر پر آپ اپنی قیمتی رائے بھیجنے کے لئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہمیں مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ، تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمارے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔



Google Analytics integration offered by Wordpress Google Analytics Plugin
UA-2099718-1