هذا الخيار سيقوم بإعادة تعيين الصفحة الرئيسية لهذا الموقع.

إعادة

طیارے میں سوار مسافروں کے نام

محمد ہارون عباس قمر

Wednesday, July 28, 2010, 14:39

اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

. اسلام آباد میں حادثے کا شکار ہونے والے بدقسمت مسافر طیارے میں147 افراد سوار تھے ائیر بلیو کی فہرست میں مسافروں کے نام دئیے گئے ہیں۔جن میں سے بارہ خوش قسمت مسافروں نے سفر نہیں کیا۔ائیربلیو کی فلائٹ202 میں سوار مسافروں کے نام کی فہرست کے مطابق اس میں پیار علی،امتیاز علی کھوڑو،شان حسین نقوی،پریم چند،حسن جاوید خان،سید ارسلان احمد،محمد طفیل،عبدالرحمان،محمد فیصل رشید،عبدالرحمان،محمد اویس،حسین عالم،غلام عباس،نوید الیاس،محمد علی مغل،محمد آفتاب،شیریں لودھی،محمد نواب الحسن،عاصم آرائیں ،علی شیرازی،محمد بشیر،زاہدہ بی بی،ڈاکٹر مرکو،آسیہ بیگم،محمد عمر خان،حاجی رحمت گل،محمد ثاقب رفیق شیخ،میشا داؤد،علی اصغر رجب علی،رشیدہ اکبان،مرتضی طیب خان،ملک محمد یوسف،نبیل لطفی،منظور ناصر،سلیم احمد،روزی احمد،صلاح الدین سعید،حامد جاوید،محمد یوسف،عطا راجہ،سلمان خان بجارانی،مہران خان بجارانی ،انور،گلزار بی بی،طارق سبحان،عبدالغفار،عرفان،محمد سلطان،محمد یاسین،غیبا خان،منظور احمد،مسعود سلام،سعید عاظم،اوجام خان،جنت گل،زیتون بی بی،وحید الرحمان،محمد افروز،ڈاکٹر سریش،محمد اسد،عامر صدیقی،مونا ڈومکی،عامر ڈومکی،افشا ڈومکی،مہلیج ڈومکی،شیخ مسعود کیانی،ظفر سلیم،عبدالغنی،عدنان قیوم،عباس حیدر،اسامہ غفور،محمد ضمیر،عندلیب جنید،عبدالرحیم،محمد ذید رؤف،انور بیگم،نصرت بیگم،علی شاہ،کامران شاہ،کامران قیوم،مقصود احمد،عبدالغفار،محمد اقبال،خان ذمان،ایم ناصر،سعیدہ رباب ظہرہ نقوی،اویس بن لئیق،بلال جامی،سید عاشق حسین شاہ،باری سمیر بشیر،امیر خٹک،حسن نسیم،عاطف رشید،کنیز اختر،شمس الحق،خادم حسین رحمت خان،مرزا طاہر بیگ،محمد عرفان،ملک غلام حسین،جویریہ فراز،محمد اجمل خان،سکندر حیات اعوان،مبشر شاہد،طارق شاہد،کامران،سلیم،جاوید اقبال،پرویز اختر،رحیم خان راجپوت،اخلاص خان،اجوا گل،انصار عباس،اطہر افتخار،حاجی گل محبوب،فاروق خان،سید جاوید علی،عایشہ عامر،علیزہ عامر،ابوبکر اظہار،سپنا منور،فاروق ندیم،محمد آصف،حسن عدیل،عابد محسود،ملک محمد اجمل،اویس خان،رمیسا خان،محمد سلیم،مجاہد رحمان،ایثار علی،تسلیم کوثر،محمد ابراہیم،غلام رسول،مسز شاہین،مسز ذیبا،مسز صابرہ،مسز گلشاد،رواہا،جہانگیر خان،علی اکبر محمد رفیق،سید حیدر ذوالفقار شاہ،محمد سلیم اختر،رضوان غنی،عنبر رضوان،محمد ذوار کان،ارباز خان،مسکان رضوان،فرید احمد علوی،شمس الرحمان علوی،خصر پرویز،محمد خالد،آصف شہزاد،عائشہ آصف،سید عین الحق آغا،افضل محسود،سید عطااللہ ہاشمی،وحید شیخ اور نوید چوہدری شامل ہیں ۔ائیربلیو ذرائع کے مطابق ان میں بارہ خوش قسمت مسافر بھی ہیں جنہوں نے سفر نہیں کیا جبکہ پانچ زخمی مسافروں کو بھی نکالا گیا ہے تاہم ان کے نام اب تک پتہ نہیں چل سکے ہیں۔

محمد ہارون عباس قمر کے تازہ ترین مضامین

اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے :
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • FriendFeed
  • Live
  • Twitter
  • RSS
  • MSN Reporter
  • MyShare
  • MySpace
  • Add to favorites
  • email
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz
پرنٹ کریں پرنٹ کریں
محمد ہارون عباس، صحافی، براڈکاسٹراورسافٹ وئر انجینئرپاکستان کے مانچسٹر فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم فیصل آباداوربراڈکاسٹنگ کی تعلیم ہلورسم اکیڈمی ، ہالینڈسے حاصل کی۔ کمپیوٹر میں تعلیم اسلام آباد، پاکستان سے حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ، ریڈیائی صحافت سے وابستہ رہے ہیں۔اس حوالے سے پاکستان کے مختلف ٹی وی چینلزکے ساتھ ساتھ ریڈیو ایران،ریڈیو پاکستان سے ان کی وابستگی رہی۔ تعلیم اور صحافتی سرگرمیوں کے سلسلے میں وہ پاکستان کے مختلف شہروں کے علاوہ ایران، سری لنکا، نیپال، وسطی ایشیائی ریاستوں‌کے علاوہ مشرقی یوروپ کے مختلف ممالک کا سفر کر چکے ہیں۔مختلف اخبارات میں سماجی، سیاسی اور تکنیکی امور پر ان کے مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔علاوہ ازیں اردو زبان کو کمپیوٹزاڈ شکل میں ڈھالنے میں ان کا بہت بڑا کردار ہے۔ محمد ہارون عباس ممتاز این جی اوز سے وابستہ رہے ہیں۔ جن میں جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم ساوتھ ایشین سنٹر اور پاکستان کی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندہ فورم پاکستان این جی اوز فیڈرشین شامل ہیں۔ علاوہ ازیں پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی میڈیا ونگ اسلام آباداور پاکستان کے پارلیمنٹرینز کی تنظیم پارلیمنٹرین کمشن فار ہیومین رائٹس میں بھی تکنیکی امور کے نگران رہے ۔وہ پاکستان کے سب سے بڑے نیوز گروپ جنگ گروپ آف نیوزپیپرز، پاکستان کے اردو زبان کے فروغ کے لئے قائم کئے گئے ادارے مقتدرہ قومی زبان ، پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی گروپ دیوان گروپ آف کمپنیز کو تکنیکی خدمات فراہم کرتے رہے ہیں۔ محمد ہارون عباس القمر آن لائن کے انتظامی اور تکنیکی امور کے نگران ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہیں انٹرنیٹ پر پاکستان کی تمام نیوز سائٹس کے پلیٹ فارم پاکستان سائبر نیوز ایسوسی ایشن کے پہلے صدر ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے

اس تحریر پر آپ اپنی قیمتی رائے بھیجنے کے لئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہمیں مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ، تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمارے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔



Google Analytics integration offered by Wordpress Google Analytics Plugin
UA-2099718-1