هذا الخيار سيقوم بإعادة تعيين الصفحة الرئيسية لهذا الموقع.

إعادة

عتیق الرحمٰن

چکوال سے تعلق رکھنے والے عتیق الرحمٰن نے 2006 میں سدا نیوز میں بطور سب ایڈیٹر اپنی صحافتی زندگی کا آغاز کیا۔ ڈیڑھ سال سدا نیوز کے ساتھ رہنے کے بعد بطور سب ایڈیٹر روزنامہ امت میں خدمات سر انجام دیتے رہے ۔

عتیق الرحمان 2007 سے القمرآن لائن کے ساتھ ادارتی امور کے نگران کے طور پر منسلک ہیں۔

اس تحریر پر آپ اپنی قیمتی رائے بھیجنے کے لئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہمیں مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ، تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمارے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔



Google Analytics integration offered by Wordpress Google Analytics Plugin
UA-2099718-1