صدر امریکہ بارک حسین اوبامہ کے خصوصی ایلچی برائے او آئی سی (اسلامی ملکوں کی تنظیم) رشد حسین ممبئی آئے اور مسلمانوں سے تبادلۂ خیالات کرکے دوسرے شہروں کی طرف چلے گئے مگر اْن سے ‘وہ سوال’ کسی نے نہیں... (مزید۔۔۔)
تقریب کے مہمانوں میں پاکستان سے طاہر زمان کائرہ، ناروے میں تعینات امریکی سفیر بیری وائٹ اور پاکستانی سفیر جناب فیض کھوسو شامل تھے۔ اس بار اگست کا مہینہ اور یومِ آزادی ء پاکستان رمضان میں پڑ رہا تھا، اس... (مزید۔۔۔)
قطر:پاکستان کے چونسٹھویںیوم ِآزادی پر سفارتخانہ پاکستان میں پرچم کشائی کی تقریب نہایت سادگی سے منائی گئی ،تقریب کا آغازتلاوت کلامِ پاک سے ہوا جس کی سعادت قاری عبدالرشید نے حاصل کی بعد ازیں سفیر محترم عزت مآب محمد اصغر... (مزید۔۔۔)
۳۱ اگست کی شام کو اوسلو کے شہری حلقے فروست کی لائبریری کی بالائی منزل پر پاکستان فیملی نیٹ ورک کے زیرِ اہتمام اردو کے معروف اور ممتاز شاعر فیصل ہاشمی کے ساتھ ایک شام کا اہتمام کیا گیا ۔... (مزید۔۔۔)
ہفتہ چوبیس جولائی کی شام سڈنی کے علاقے ہرسٹول کے ایک ہال میںایک شاندار مشاعرہ منعقد ہوا۔ جس میں پاکستان سے تشریف لائے ہوئے مشہور شاعر محمد اظہار الحق اور جمیل گشکوری نے خصوصی طور شرکت... (مزید۔۔۔)
دوحہ قطر کی عالمی شہرت یافتہ ادبی تنظیم ”مجلس فروغِ اُردو ادب” کی جانب سے دوحہ شیراٹن ہوٹل کے المجلس آڈیٹوریم میں مورخہ ٣جون ٢٠١٠ئ بروز جمعرات ، (١٤) چودھویں عالمی فروغِ اُردو ادب ایوارڈ اور سالانہ عالمی مشاعرہ ٢٠١٠ئ... (مزید۔۔۔)
کنرویٹوپارٹی کی چئیرمین اورکابینہ کی وزیربیرونس سعیدہ وارثی چارروزہ سرکاری دورے پر پاکستان روانہ ہوگئیں ان کے وفدمیں پہلی مرتبہ برٹش پاکستانی راہنماوں مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدرزبیرگل ،اوربیرسٹرعابدحسین کو شامل کیا گیاہے اس وفدکے پاکستان دورے کا مقصدبرطانیہ... (مزید۔۔۔)
گزشتہ دنوں اسلام آباد ڈپلومیٹک انکلیو میں آذربائیجان کے سفارتخانے کی نئی عمارت کا افتتاح کیا گیا اس موقع پر دنیا کے مختلف ممالک کے سفیروں، اراکین پارلیمنٹ، میڈیا کے نمائندوں اور زندگی کے دوسروں شعبوں سے تعلق رکھنے والے... (مزید۔۔۔)
پاکستان ناقابل تسخیر ہے اور اس کا مستقبل معصوم بچوں کے روشن چہروں کی طرح تابناک۔ کیونکہ کوئی فوج یا قوم اس وقت شکست سے دوچار ہو جاتی ہے جب وہ اپنے دشمن کو پہچاننے کی صلاحیت کھو بیٹھے یا... (مزید۔۔۔)
پاکستان فیملی نیٹ ورک اوسلو کے زیرِ اہتمام ضمیر طالب سیال کے پہلے شعري مجموعے ” ریت پہ سفينہ’ کي تقريب رونمائی کي مصور جھلکیاں ... (مزید۔۔۔)