ماہِ رمضان المبارک اوراس کی ستائیسویںشب یعنی”شبِ قدر”کی عظمت و فضیلت اوراہمیت امتِ مسلمہ میں ہمیشہ سے مسلم رہی ہے اورکیوں نہ رہتی کہ یہ رات تو گناہ گاروں کی مغفرت اورمجرموں کی جہنم سے نجات کی رات ہے،یہ رات... (مزید۔۔۔)
احادیث کے مطابق دنیا میں صرف تین مسجدوں کی جانب سفر کرنا باعث برکت ہے جن میں مسجد حرام، مسجد اقصی اور مسجد نبوی شامل ہیںـ بیت المقدس یا القدس فلسطین کے وسط میں واقع ہے جو مسلمانوں، عیسائیوں اور یہودیوں... (مزید۔۔۔)
”ایگریسکو” اسرائیلی اجناس برآمد کرنے والی سب سے بڑی کمپنی ہےـ یہ ھول’ سبزیاں’ پھل اور کھجوریں برا?مد کرتی ہے اور انہیں اس مرتبہ کھجور کی برآمد میں دس فیصد اضافے کی توقع تھی مگر بلجیم’ فرانس’ نیدرلینڈ’ جنوبی افریقہ’... (مزید۔۔۔)
کیا یوسف رضا گیلانی ،راجہ پرویز اشرف اور جناب صدر عوام کے بعد اللہ کے خوف سے بھی بے نیاز ہوگئے ہیں ؟نصف ملک کا انفراسٹرکچر دریا برد ہو چکا ہے۔بجلی کے کھمبوں کا زکر ہی کیا وہاں تو گھر... (مزید۔۔۔)
آج کل یورپ والے بھی بعض مشرقی ممالک کے نقشہ پر چل نکلے ہیں جیسا کہ سب کو علم ہے کہ پاکستانی گورنمنٹ نے احمدی فرقے کے افراد کے خلاف آئین میں مذہب کے نام پر چند قدغنیں لگا رکھی... (مزید۔۔۔)
پاکستان کے مبینہ دیرینہ دوست امریکا نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کو مشکلات میں پھنسانے اور ملک کے شمال میں واقع گلگت بلتستان کو خیبرپختونخوا کی طرح تختۂ مشق بنانے کی کوشش شروع کردی ہے ،اگرچہ امریکا کی گزشتہ... (مزید۔۔۔)
ہندوستانی سیاست میں کنبہ پروری ہمیشہ سے ہی حاوی رہی ہے اور اسی بنیاد پر سیاست دانوں کی ناکارہ و نافہم اولادیں کسی دوسرے شعبہ میں نہ صحیح، سیاسی ایوانوں میں پروان چڑھتی رہی ہیں۔ اپنے آباؤاجداد کی شہرت و... (مزید۔۔۔)
یہ جو کچھ ہوا اور جس جگہ ہوا ، اُس کو سوچ کر روح کانپ کانپ جاتی ہے ۔ سیالکوٹ : اقبال کا شہر ، فیض کا شہر اور مُکھڑے پر کالے کالے تل والوں کا شہر، کسی دوزخ میں تبدیل... (مزید۔۔۔)
دنیاداری کے مفادات اورسرکاری مجبوریاں مسلم حکمرانوں کومصالحتی چادراوڑھنے پر مجبورکرسکتی ہیںمگرایک عام مسلمان اس درجہ مجبورنہیںکہ وہ قرآن کریم کی بے حرمتی پرخاموشی سے انگلیاں چٹخاتا رہے۔یہ دینی غیرت کامسئلہ ہے اوراس کے تقاضے سیاسی مصلحتوں سے بہت مختلف... (مزید۔۔۔)
تحریرکی تمہید باندھنے کے لیے سیاق وسباق کا دہرانا اکثر لازمی قرار پاتا ہے لیکن بہت کم حالات میںایسا بھی ہوتا ہے کہ محض ایک یادولفظ لکھ دینے سے ہی واقعات کی مکمل تصویر سامنے آجاتی ہے۔کچھ اس سے ملتا... (مزید۔۔۔)