”کیا آپ کو معلوم ہے کہ مجھ جیسے ہزاروں لوگوں کو زندہ درگور کردیا گیا ہے ‘ ‘ ہچکیوں میں اس آواز کو مجھے پہچاننے میں ذرا دیر نہ لگی ‘میں نے حوصلہ دیتے ہوئے معاملہ کی بابت دریافت کیا... (مزید۔۔۔)
این آر او کے بارے میں عدالتی فیصلہ آ جانے کے بعد ن لیگ اور ”سیاپاگروپ” کی جانب سے صدر آصف زرداری سے اخلاقی بنیادوں پر مستعفی ہونے کے مطالبے میں اب کمی آتی جاتی ہے۔یہ اس لئے نہیں کہ... (مزید۔۔۔)
صدر کے خلاف سازش کون کررہا ہے ؟یہ سوال بر محل ہے اس لیے کہ صدر زرداری بدستور سازشوں کا واویلا کیے جارہے ہیں ۔ان کی چیخ وپکار کسی صدر کی متانت اور سنجیدگی سے کوسوں دور کسی پارٹی کے... (مزید۔۔۔)
سرائیکی وسیب کی ایک مشہور کہاوت ہے کہ کسی دیہات میں ایک مالدار ملک سونا خان رہا کرتا تھا،اسکے پاس بڑی مقدار میں بھیڑ بکریاں تھیں،سونا خان عادتاً بڑا ہی نیک اور خدا ترس آدمی تھا لیکن اسمیں ایک بہت... (مزید۔۔۔)
“پختو نہ خوا” پر مسلط “کا”ن” گر”یسی” حکومت سے تعلق رکھنے والے ایک “حا” ج”ی” کو آج کے دور میں ” قائداعظم ” یاد آگئے ہیں اور انہوں نے کیا خوب فرمایا ہے کہ ” قائد اعظم کے پاکستان میں... (مزید۔۔۔)
ہندوستان کی تقسیم ایک ایسی داستان ہے کہ کانگر س ۔بھارتی ہندو کے ذہن پر یہ داستان جناح کے پاکستان کے حوالے سے ثبت ہو چکی ہے۔جب بھی تقسیم ہند کی داستان چھڑتی ہے ۔یا اس داستان میں جب... (مزید۔۔۔)
میڈم مروے کا تعلق فضیلت پارٹی سے تھا’وہ ١٨/اپریل١٩٩٩ء کے الیکشن میں ترک پارلیمنٹ کی رکن منتخب ہوئی’مئی میں حلفِ وفاداری کا موقع آیا تو مروے سرپر سکارف اوڑھ کر پارلیمنٹ میں چلی گئیں۔یہ جدید ترکی کی ٧٦سالہ تاریخ کا... (مزید۔۔۔)
سن ہجری اورسن عیسوی کے نئے سال شروع ہوگئے ہیں،اللہ مبارک کرے،بیتے سال کے بارہ مہینوں،بارہ مہینوں کے 52ہفتوں اور52ہاتھوں کے365دنوں میں مادروطن کے جسم پر اتنے کچوکے لگے ،اتنے بم دھماکے ہوئے ،اتنے خودکش حملے ہوئے اوراتنی تباہی وبربادی... (مزید۔۔۔)
عظیم ہیں وہ افراد جو انسانیت پر زندگی کو آشکار کرکے اپنا احسان مند بنا دیتے ہیں؛ جو خود پسندی کے فریب سے کہیں دور صدیوں کو سمیٹ کر عظمت کی بلندیوں پر پہنچ چکے ہوتے ہیں جبکہ دوسرے اسکی... (مزید۔۔۔)
راجستھان میں جب کوئی بوڑھا’لاغر اورطویل العمر مہاراجہ مرتا تھا تو اس کی نعش پر بین کیلئے پیشہ ور خواتین بلائی جاتی تھیں اور ان خواتین کو ”رودالیاں”کہا جاتا تھا۔گجرات کاٹھیاواڑکے بعض علاقوں میں یہ خواتین ابھی تک موجود ہیں’رونا... (مزید۔۔۔)