هذا الخيار سيقوم بإعادة تعيين الصفحة الرئيسية لهذا الموقع.

إعادة

کالم اور قلمکار

 Page 2 of 64 « 1  2  3  4  5 » ...  Last » 

یہ پاگل پن کبھی ختم نہیںہوگا

محترم شیریں رحمن نے مورخہ5جولائی کو ایک مقامی روزنامے میں چھپنے والے مضمون بعنوان “یہ پاگل پن کب ختم ہوگا؟ ؟”میں تحریر کرتے ہوئے لکھتی ہیں: “ریاستی تشخص اور مذہب کے مابین گہرا تعلق ہمیشہ سے ہی ایک خطر ناک معاملہ... (مزید۔۔۔)

ٹیگز:

کھلی دھمکی

کھلی دھمکی

نپولین جسے سپہ سالا کہلانے کا بھی شوق تھا اور بادشاہ کے تخت پر جلوہ افروز رہنے کا جنون بھی،اس کے زمانے میں فرانس کے کاسہ لیس امراء نے اسے ایک غیرمعمولی شخص کے طور پر پیش کیا۔اس کے بارے... (مزید۔۔۔)

ٹیگز:

جدوجہدآزادی اور دہشتگردی میں تفریق

موجودہ دور میںجدوجہد آزادی کی تحریکوں کے بارے میںپوری دنیا بالخصوص مغرب بعض بنیادی غلط فہمیوںکا شکار ہے۔ان تحریکوں کو پروپیگنڈے کے زور پر طالبانائزیشن اور انتہاپسندی کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔آزادی کی ان تحریکوںکو دہشت گردی اور خودکش... (مزید۔۔۔)

پاکستان ریلوے کی تباہی کا ذمہ دار کون؟

پاکستان ریلوے کی تباہی کا ذمہ دار کون؟

پوری دنیا بالخصوص غیرترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک میں سفر کے لیے سب سے آسان ٹرین سروس کو سمجھا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ پوری دنیا میں اس پر بھرپور توجہ دی جاتی ہے۔ اگر دیکھا جائے... (مزید۔۔۔)

جعلی ڈگری ہولڈر، میڈیا مذمت؟

جعلی ڈگری ہولڈر، میڈیا مذمت؟

ہر درد مند دل سوچنے پر مجبور ہے کہ اکیسوی صدی میں ہمار ا معاشرہ اخلاقیات سے تہی دامن کیوں ہے؟ ۔ ایک تو جو چیز ظاہر باہر ہے کہ ہمارے ہاں چونکہ تھاٹ پرو سیس ( thought process ... (مزید۔۔۔)

سلگتے چناراب جل رہے ہیں!

سلگتے چناراب جل رہے ہیں!

وادیٔ کشمیر میںکرفیو کوتیسرا ہفتہ مکمل ہونے کو ہے ۔شکارے بھی ویران ہو گئے ہیں۔ریڑھی ٹھیلے والے بھی پیٹ پر پتھر باندھ کو میدان کارزار میں کود گئے ہیں کہ اب فیصلے کی گھڑی ہے اوروہ جان گئے ہیں گھر... (مزید۔۔۔)

مری تعمیر میں مضمر تھی صورت اِک ۔۔۔ !

لطیف پیرائے میں انتہائی گہری باتیں کر جانے کے ماہر منفرد شاعرمنیر نیازی نے کبھی کہا تھا کہ راستہ اپنا غلط آغاز ہی سے تھا منیر اس... (مزید۔۔۔)

ہندوستانی عدالت اور جنسی مسائل

ہندوستانی عدالت اور جنسی مسائل

برطانیہ ہو یا امریکہ یا دیگر مغربی ممالک… وہ بظاہر حجاب کی مخالفت کررہے ہیں لیکن ان کا پورا معاشرہ جنسی آلودگی سے پریشان ہے اور مغربی ممالک میں ‘بن بیاہی ‘ماؤں کی تعداد میں روز بہ روز اضافہ ہوتا... (مزید۔۔۔)

ٹیگز:         

اعتماد

اعتماد

کسی دانا کا قول ہے کہ” اگرسب کچھ کھونے کے بعد بھی آپ میں ہمت باقی ہے تو جان لیں کہ آپ نے کچھ بھی نہیںکھویا ”موجودہ حالات میں یہ قول پاکستانی قوم پر ہو بہو فٹ بیٹھتا ہے جن... (مزید۔۔۔)

ٹیگز:

پردے کے پیچھے

اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں انسٹھ فیصد خواتین صرف پرائمری تک ہی تعلیم حاصل کرتی ہیں جبکہ دنیا کے ہر دوسرے ترقی یافتہ خطہ میں یہ شرح ستانوے فیصد ہے اس رپورٹ کے مطابق اس سال... (مزید۔۔۔)

ٹیگز:
 Page 2 of 64 « 1  2  3  4  5 » ...  Last » 
Google Analytics integration offered by Wordpress Google Analytics Plugin
UA-2099718-1