هذا الخيار سيقوم بإعادة تعيين الصفحة الرئيسية لهذا الموقع.

إعادة

کاروبار

 Page 1 of 2  1  2 »

یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن کا رمضان المبارک پیکج کے تحت 400 اشیاء کی قیمتوں میں 10فیصد تک کمی کافیصلہ

اسلام آباد ۔ 26 جولائی(اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ)یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن نے رمضان المبارک پیکج کے تحت 400 اشیاء کی قیمتوں میں 10فیصد تک کمی کافیصلہ کر لیاہے۔ پیرکو کارپوریشن کے ذرائع نے بتایا کہ رمضان پیکج کے... (مزید۔۔۔)

زرعی ماہرین نے حالیہ مون سون بارشوں کو فصلوں کیلئے فائدہ مند قرار دیدیا

اسلام آباد ۔ 26 جولائی(اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) زرعی ماہرین نے حالیہ مون سون بارشوں کو ملک میں پیدا ہونے والی مختلف فصلوں کیلئے فائدہ مند قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان بارشوں کے باعث کپاس،... (مزید۔۔۔)

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک دفعہ پھر 79 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئیں

سنگاپور ۔ 26 جولائی(اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک دفعہ پھر 79 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئیں۔ پیر کو لائٹ سویٹ خام تیل کے اگست کے سودے 13... (مزید۔۔۔)

امریکہ میں مزید 7 بینک بند کر دیئے گئے

واشنگٹن ۔ 24 جولائی(اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ)امریکہ میں مزید 7 بینک بند کر دیئے گئے جس کے بعد اقتصادی بحران کے نتیجہ میں رواں سال کے دوران بند ہونے والے بینکوں کی تعداد 103 ہو گئی۔... (مزید۔۔۔)

۔7500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2اگست کو فیصل آباد میں ہو گی

فیصل آباد ۔24جولائی (اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ ) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام 7500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2اگست بروز پیر کو صبح 11بجے فیصل آباد میں... (مزید۔۔۔)

مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے ملک میں ’’رضاکارانہ مسابقتی شکایت کوڈ‘‘ متعارف کرانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے ملک میں ’’رضاکارانہ مسابقتی شکایت کوڈ‘‘ متعارف کرانے کی منظوری دیدی ہے۔ وی سی سی سی کے نام سے متعارف کرائے جانے... (مزید۔۔۔)

وزارت مذہبی امورنے پرائیویٹ سکیم کے تحت623 حج گروپ آگنائزرزکو80 ہزار کی بجائے 82 ہزار855 افراد کا کوٹہ تقسیم کردیا

اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) وزارت مذہبی امورنے پرائیویٹ سکیم کے تحت 80 ہزار عازمین کو فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے حجازمقدس روانہ کرنے کی غرض سے 623 ایچ جی اوز(حج گروپ... (مزید۔۔۔)

سیالکوٹ میں تیار ہونے والے ہینڈ میڈ فٹ بالوں کی برآمدات میں 30 فیصد اضافہ

سیالکوٹ ۔ 23 جولائی (اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) عالمی فٹبال کپ میں سپین کی فتح کے بعد پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں تیار ہونے والے فٹ بالوں کی برآمدات میں 30 فیصد اضافہ ہوگیا۔ جمعہ کو... (مزید۔۔۔)

ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ کریں گے، پاکستان

حکومت پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ویلیو ایڈڈ ٹیکس ( ویٹ ) یکم جولائی 2010 سے نافذ کر دیا جائے گا جبکہ بجلی کے شعبے میں دی جانے والی سبسڈی ختم... (مزید۔۔۔)

ٹیگز:     

عالمی اسلامی بنک: قیام کی طرف پیش رفت

عالمی اسلامی بنک: قیام کی طرف پیش رفت

عالمی معاشی بحران کے نتیجے میں اسلامی بنکاری کو تیزی سے فروغ حاصل ہورہا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق عالمی اسلامی فنانس انڈسٹری کے اثاثہ جات میں گذشتہ چند برسوں میں بہت تیزی سے اضافہ ہو ا ہے اور اب... (مزید۔۔۔)

ٹیگز:
 Page 1 of 2  1  2 »
Google Analytics integration offered by Wordpress Google Analytics Plugin
UA-2099718-1