مردان میں کینال روڈ پر خودکش بم دھماکے میں حملہ آور سمیت 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں حملہ آور سمیت دوافراد ہلاک اور متعدد... (مزید۔۔۔)
لاہور میں یوم شہادت علی کے موقع پر نکالے جانے والے جلوس میں یکے بعد دیگرے تین خودکش دھماکے ہوئے۔ دھماکوں کے نتیجے میں 29افرادہلاک جبکہ 210کے قریب افراد زخمی ہو گئے۔ القمر آن لائن کے مطابق 2خودکش دھماکے... (مزید۔۔۔)
سانحہ سیالکوٹ پر عدالتی کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کر دی گئی۔ کمیشن نے تفتیشی افسر اور میڈیکل افسر کی طرف سے بنائی گئی رپورٹس مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ مقتولین ڈاکو نہیں تھے۔ چیف جسٹس... (مزید۔۔۔)
پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد میں مختلف قسم کی سیلابی بیماریوں کے علاج معالجے کے لیے، ڈینش ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی اپنے تین ایمرجنسی ہسپتال فوری طور پر پاکستان بھیج رہی ہے ۔ ان تین... (مزید۔۔۔)
کراچی ‘ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ کے حوالے سے میڈیا پر دکھائی جانے والی ویڈیو جعلی بھی ہو سکتی ہے، پاکستان کرکٹ کے کھلاڑیوں کے خلاف اگر کوئی سازش ہوئی ہے تو اس... (مزید۔۔۔)
شہدادکوٹ ‘ پانی کا ریلہ ضلع قنبر شہداد کوٹ کے شہر گاجی کھاوڑ میں داخل ہوگیا۔ سیلاب کے خدشے کے پیش نظر ٹھٹہ کی تحصیل جاتی کو عوام نے خود خالی کردیا۔ چوہڑ جمالی کے قریب دو نہروں میں شگاف... (مزید۔۔۔)
لندن ‘ برطانوی پولیس نے جوا بازی کے الزام میں گرفتار مظہر مجید کو ضمانت پر رہا کر دیا ہے۔35 سالہ مظہر مجید کو اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب دی نیوز آف دی ورلڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کے... (مزید۔۔۔)
اسلام آباد ‘ سپریم کورٹ نے اٹھارویں ترمیم کیس کا فیصلہ آنے تک ہائی کورٹس کے بتیس ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کا حکم دے دیاہے۔سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ چاروں صوبائی ہائی کورٹس میں بتیس ایڈیشنل... (مزید۔۔۔)
لندن ‘ انگلینڈ اور پاکستان کرکٹ ٹیسٹ سیریز کے چوتھے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 225 رنز سے شکست دے کرسیریز تین ایک سے جیت لی ہے ۔ٹیسٹ... (مزید۔۔۔)
ٹھٹہ‘ ٹھٹہ کے قریب دو نہروں میں شگاف اب تک پر نہیں کئے جا سکے۔ آبی ریلا سجاول میں داخل ہو گیا ہے۔ جس سے کئی اہم سڑکیں اور پچیس کے قریب دیہات زیر آب آگئے ہیں۔ کوٹری بیراج میں... (مزید۔۔۔)