هذا الخيار سيقوم بإعادة تعيين الصفحة الرئيسية لهذا الموقع.

إعادة

تصاویر

چونسٹھویںیومِ آزادی پر سفارتخانہ پاکستان میں تقریبِ پرچم کشائی

قطر:پاکستان کے چونسٹھویںیوم ِآزادی پر سفارتخانہ پاکستان میں پرچم کشائی کی تقریب نہایت سادگی سے منائی گئی ،تقریب کا آغازتلاوت کلامِ پاک سے ہوا جس کی سعادت قاری عبدالرشید نے حاصل کی بعد ازیں سفیر محترم عزت مآب محمد اصغر... (مزید۔۔۔)

ریڈیو پاک اوسلو پر مشاعرہ

ریڈیو پاک اوسلو پر منعقدہ مشاعرے اور بلہے شاہ کے فلسفہ ء طریقت پر بحث کے مناظر ... (مزید۔۔۔)

ٹیگز:

حافظ شیرازی کی شاعری اور یسوع کا پیغام محبت

ثقافتی گرجا گھر اوسلو ، ناروے کی تخلیقی ورکشاپ ميں حافظ شيرازی کی شاعري اور یسوع مسیح علیہ السلام کے پیغام محبت پر دوطرفہ نظر ... (مزید۔۔۔)

ضمیر طالب سیال کے پہلے شعري مجموعے ” ریت پہ سفينہ’ کي تقريب رونمائی

پاکستان فیملی نیٹ ورک اوسلو کے زیرِ اہتمام ضمیر طالب سیال کے پہلے شعري مجموعے ” ریت پہ سفينہ’ کي تقريب رونمائی کي مصور جھلکیاں ... (مزید۔۔۔)

مادھوری گپتانے تمام الزامات مسترد کر دیئے

 مادھوری گپتانے تمام الزامات مسترد کر دیئے

جاسوسی کے الزام میں گرفتاربھارتی سفارتکار مادھوری گپتا نے تمام الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں سازش کے تحت پھنسایا جارہا ہے۔ عدالت میں پیشی کے موقع پرمادھوری گپتا خوش اور مطمئن دکھائی دیں۔ نئی دلی کی عدالت... (مزید۔۔۔)

ٹیگز:

امریکی قونصل خانہ اسلام آباد میں ایک تقریب میں پاکستانی ٹی وی میزبان

امریکی قونصل خانہ اسلام آباد میں ایک تقریب میں پاکستانی ٹی وی میزبان

... (مزید۔۔۔)

Google Analytics integration offered by Wordpress Google Analytics Plugin
UA-2099718-1