هذا الخيار سيقوم بإعادة تعيين الصفحة الرئيسية لهذا الموقع.

إعادة

شوبز

 Page 1 of 4  1  2  3  4 »

گیارہ ستمبر کے بعد والے امریکہ کا مُسلمان رَیپ موسیقار

گیارہ ستمبر کے بعد والے امریکہ کا مُسلمان رَیپ موسیقار

سائرس میک گولڈ رک جب سٹیج پر آتا ہے تو بے خود ہوجاتا ہے۔ ‘دی راسکل خان’ کے نام سے معروف میک گولڈرِک اکثر ہارلیم کے ابھرتے ہوئے موسیقاروں کے گروپ فریڈی فیوگو سیکسٹیٹ کے ساتھ پرفارم کرتا ہے۔ “راسکل” کا... (مزید۔۔۔)

کرشمہ کپور کی شادی کی سات سال پرانی وڈیو آن لائن جاری

کرشمہ کپور کی شادی کی سات سال پرانی وڈیو آن لائن جاری

ممبئی شوبز کی دنیا سے تعلق رکھنے والے اداکاروں کی زندگی ان کے مداحوں کے لیے ایک کھلی کتاب کی طرح ہوتی ہے تاہم ان کی زندگی میں بھی چند ایسے لمحات اور مواقع آتے ہیں۔ جنہیں وہ ذاتی اور... (مزید۔۔۔)

گلو کارعلی ظفر نے فلم کو سینما گھروں میں ریلیز کرنے کیلئے سرگرمیاں تیز کردیں

لاہور۔26 جولائی (اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) گلو کار علی ظفر نے انپی فلم ‘‘تیرے بن لادن‘‘کو پاکستانی گھروں کی زینت بنانے کیلئے بڑے پیمانے پر سرگرمیاں اور ملاقاتیں شروع کردی ہیں۔علی ظفر نے اس فلم کی... (مزید۔۔۔)

شان نے ایک مرتبہ پھر ’’گُجروں‘‘ کے نام پر بننے والی فلموں میں کام شروع کردیا

لاہور۔26 جولائی(اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) اداکار شان نے ایک مرتبہ پھر ’’گُجروں‘‘ کے نام پر بننے والی فلموں میں کام شروع کردیا ہے۔ یاد رہے کہ شان نے کچھ عرصہ قبل ایسے ناموں پربننے والی فلموں... (مزید۔۔۔)

شاہ رخ خان اب اپنے بیٹے آریان خان کے ساتھ فلم میں ادکاری کریں گے

ممبئی۔ 25 جولائی (اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اب اپنے بیٹے آریان خان کے ساتھ فلم میں اداکاری کریں گے۔ آریان کو شاہ رخ خان کے ساتھ ایک فلم میں اداکاری... (مزید۔۔۔)

سونم کپور ہالی ووڈ کی فلموں میں کام نہیں کر رہی۔ انیل کپور

ممبئی ۔ 25 جولائی (اے پی پی) بالی ووڈ اداکار انیل کپور نے کہا ہے کہ ان کی بیٹی سونم کپور ہالی ووڈ کی فلموں میں کام نہیں کر رہیں۔ سونم کپور کے بارے میں گزشتہ دنوں خبر گردش میں... (مزید۔۔۔)

انجلینا جولی بچپن میں کم توجہ کے باعث نوجوانی میں جذباتی رویوں کی حامل ثابت ہوئیں

لاس اینجلس ۔ 25 جولائی(اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) مشہور ہا لی ووڈ اداکارہ انجلینا جو لی بچپن شدید تنہائی میں گزرنے اور کم تو جہ کے باعث نو جو انی میں نہا یت جذباتی رو یوں... (مزید۔۔۔)

بھارت میں سبزیاں زیب تن کرکے ماڈلز کی کیٹ واک

ناگپور۔ 25 جولائی (اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) بھارتی شہر ناگ پور میں ایک انوکھا فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں ماڈلز نے سبزیاں زیب تن کر رکھی تھیں اور ہاتھوں میں ایسے پلے کارڈ... (مزید۔۔۔)

شفقت چیمہ کل اپنی نئی فلم ’’آقا کا غلام‘‘ کا آغاز کرینگے

لاہور۔25جولائی(اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) اداکار شفقت چیمہ کل پیر کواپنی ہوم پروڈکشن کی آغاز نئی فلم ’’آقا کا غلام‘‘ سے کرینگے۔ جس کا افتتاح فلم پروڈکشن فیڈریشن آف پاکستان کی چیئرپرسن سنگیتا کرینگی۔ فلم میں شفقت... (مزید۔۔۔)

ہدایت کار مسعود بٹ کی ’’لاڈو رانی ‘‘ کی نمائش عیدالفطر پر متوقع

لاہور۔25جولائی(اے پی پی) ہدایت کار مسعود بٹ کی بیک وقت دو نئی فلموں کی نمائش عیدالفطر پر متوقع ہے۔ ان میں ایک پنجابی فلم ’’لاڈو رانی ‘‘ جس میں ادکار شان نرگس معمر رانا شفقت چیمہ اور دیگر شامل ہیں۔... (مزید۔۔۔)

 Page 1 of 4  1  2  3  4 »
Google Analytics integration offered by Wordpress Google Analytics Plugin
UA-2099718-1