هذا الخيار سيقوم بإعادة تعيين الصفحة الرئيسية لهذا الموقع.

إعادة

عالمی حالات

 Page 2 of 15 « 1  2  3  4  5 » ...  Last » 

اوبامہ کی مقبولیت مسلم ممالک ،عرب دنیا اور امریکہ میں کم ہو گئی ،امریکی ریسرچ سنٹر کا سروے

واشنگٹن ‘ امریکی صدر باراک اوبامہ کی مقبولیت مسلم ممالک عرب دنیا اور امریکہ میں کم ہو گئی ہے امریکی ریسرچ سنٹر کے تازہ ترین سروے کے مطابق ترکی ، مصر اور لبنان میں صدر باراک اوبامہ کی مقبولیت میں... (مزید۔۔۔)

اسرائیل کے معافی مانگنے تک سفارتی اور معاشی تعلقات کی بحالی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ‘ ترکی

حماس نے غزہ کے زمینی محاصرے میں معمولی نرمی کو اسرائیل کا ڈرامہ قرار دے دیا انقرہ، غزہ ‘ ترکی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے معافی مانگنے تک سفارتی اور معاشی تعلقات کی بحالی... (مزید۔۔۔)

یورپی کونسل نے ایران کی تجارتی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی

ایران کے 14 بینکوں کو بلیک لسٹ کرکے اثاثے منجمد کر دئیے گئے ہیں برسلز ‘ یورپی کونسل نے ایران کی تجارتی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی ہے جبکہ بینکنگ روابط بھی ختم کر دئیے جائیں گے ۔برسلز میں یورپی... (مزید۔۔۔)

جارجیا میں فوجی بیس پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

جارجیا ‘ امریکی ریاست جارجیا میں فوجی بیس پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا ۔ امریکی ٹی وی کے مطابق جارجیا میں آرمی ریزرو سنٹر میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ فائرنگ کرنے والے شخص اور... (مزید۔۔۔)

اسرائیل کی مذاکرات کے لیے 10 حکمت عملیاں

اسرائیل کی مذاکرات کے لیے 10 حکمت عملیاں

اسرائیل کی مذاکرات کے لیے ایک حکمت عملی ہے جو مذاکرات کو طول دینے کے لیے وضع کی گئی ہے تاکہ وہ برسرزمین حقائق کی تشکیل میں مزید وقت حاصل کر سکے جس سے کہ وہ اس پوزیشن میں آ... (مزید۔۔۔)

ٹیگز:     

ترکی اسرائیل کی مخالفت نہ کرے، امریکیوں کی دھمکی

ترکی  اسرائیل کی مخالفت نہ کرے، امریکیوں کی دھمکی

انسانی حقوق کی ترک تنظیم کے آئندہ ماہ امدادی سامان پر مشتمل قافلہ غزہ لیجانے کے اعلان کے بعد امریکی قانون سازوں نے ترکی کو خبردار کیا ہے کہ اگر انقرہ نے اسرائیل کے خلاف معاندانہ رویہ برقرار رکھا تو... (مزید۔۔۔)

محمود المبحوح کی ٹارگٹ کلنگ، نتائج و اثرات

محمود المبحوح کی ٹارگٹ کلنگ، نتائج و اثرات

جنوری میں متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی ”موساد” کے ہاتھوں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کمانڈرمحمود المبحوح کی ٹارگٹ کلنگ کے اسرائیل کے مستقبل اور خطے کی سیاست پر پڑنے والے اثرات پر... (مزید۔۔۔)

عالمی یوم تحفظ

عالمی یوم تحفظ ماحولیات کے موقع پر گومل یونیورسٹی کے تعاون سے ادارہ تحفظ ماحولیات نے ایک سیمینار منعقد کیا ۔ سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر پروفیسر منصور اکبر کنڈی نے کہاکہ ماحولیات کا... (مزید۔۔۔)

گرانڈ زیرو کے قریب قرطبہ ہاس کی تعمیر اور مسلم خوف سے نجات

گرانڈ زیرو کے قریب قرطبہ ہاس کی تعمیر اور مسلم خوف سے نجات

امریکہ کی بعض تنظیموں مثلا ‘امریکہ کی اسلامائزیشن کو روکو’، ‘جہاد واچ’ اور ‘چائے نوشوں کی تحریک’ وغیرہ نے ورلڈ ٹریڈ سینٹر والی جگہ سے دو بلاک کے فاصلے پر قرطبہ ہاس کے نام سے کمیونٹی مرکز تعمیر کرنے... (مزید۔۔۔)

اسرائیل: گرفتار پاکستانی صحافی اردن کے حوالے

 اسرائیل: گرفتار پاکستانی صحافی اردن کے حوالے

فریڈم فلوٹیلا سے گرفتار تینوں پاکستانیوں کو تل ابیب میں اردن کے سفیر کے حوالے کر دیا گیا۔ انٹرپول نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل نے امدادی بیڑے فریڈم فلوٹیلا سے پکڑے جانے والے آج نیوز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیوز... (مزید۔۔۔)

 Page 2 of 15 « 1  2  3  4  5 » ...  Last » 
Google Analytics integration offered by Wordpress Google Analytics Plugin
UA-2099718-1