هذا الخيار سيقوم بإعادة تعيين الصفحة الرئيسية لهذا الموقع.

إعادة

ٹیگز ‘Drone’

 Page 1 of 2  1  2 »

وزیرستان:امریکی ڈرون حملے میں 16 افراد ہلاک

وزیرستان:امریکی ڈرون حملے میں 16 افراد ہلاک

پاکستان کے وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں امریکی خفیہ ادارے CIA کے بغیر پائیلٹ جاسوس طیارے نے دومیزائل فائر کیے ہیں جن میں 16 افراد مارے گئے ہیں. القمرآن لائن کی اطلاعات کے مطابق امریکی سی آئی... (مزید۔۔۔)

ٹیگز:         

وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ ‘ 4 افراد ہلاک

وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ ‘ 4 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے کبیر پور خیل میںایک کمپاونڈ پر میزائل حملے میں 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے میران شاہ کے نزدیک کبیر پور خیل میں ایک مکان پر امریکی ڈرون طیارے نے دو میزائل داغے جس... (مزید۔۔۔)

ٹیگز:         

ڈرون حملوں پر پاکستان اور امریکہ میں معاہدہ

ڈرون حملوں پر پاکستان اور امریکہ میں معاہدہ

امریکہ کے دفاعی اور انٹیلی جنس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈرون حملوں پر پاکستان اور امریکا کے درمیان معاہدہ ہوگیا ہے۔ پاکستان نے ڈرون حملوں میں اضافے کی حمایت کردی ہے امریکی میڈیا کے مطابق وزارت دفاع... (مزید۔۔۔)

ٹیگز:             

حکیم اللہ محسود کی ڈرون حملے میں ہلاکت

حکیم اللہ محسود کی ڈرون حملے میں ہلاکت

کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے امیر حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بارے میں ملنے والی متضاد اطلاعات آ رہی ہیں۔ سرکاری ٹیلی ویژن پر حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کا دعوی کیا جا رہا ہے تاہم حکومتی اہلکار اس... (مزید۔۔۔)

شمالی وزیرستان :قبائل نے امریکہ جاسوس طیارہ مار گرایا

شمالی وزیرستان :قبائل نے امریکہ جاسوس طیارہ مار گرایا

شمالی وزیرستان سے ملحقہ پاک افغان سرحدی علاقے میں مقامی قبائل نے ایک اور امریکی جاسوس طیارہ مار گرایا ہے۔ میرانشاہ میں مقامی قبائل نے بتایا ہے کہ کچھ عرصے سے پاک افغان سرحد کی دوسری جانب سے امریکی جاسوس... (مزید۔۔۔)

ٹیگز:         

ڈرون حملے بڑھیں گے

 ڈرون حملے بڑھیں گے

پاکستانی فوج کی طرف سے ایک سال تک نیا آپریشن شروع نہ کرنے کے اعلان کے بعد سی آئی اے قبائلی علاقوں پر ڈرون حملے بڑھا سکتی ہیں۔ امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس کے حالیہ دورہ پاکستان کے بارے... (مزید۔۔۔)

ٹیگز:             

امریکہ پاکستان کو12ڈرون طیارے دے گا

امریکہ پاکستان کو12ڈرون طیارے دے گا

امریکی دارالحکومت میں موجود اہم پاکستانی ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کو 12 ڈرون طیارے دینے کا یقین دلا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے جمعرات کو صدر آصف علی زرداری، وزیر اعظم... (مزید۔۔۔)

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ ،5 ہلاک

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ ،5 ہلاک

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے گاؤں دیگان میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق اور5 زخمی ہو گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق امریکی ڈرون حملہ دیگان گاؤں کے ایک مکان پر کیا گیا اور... (مزید۔۔۔)

ٹیگز:         

امریکی ڈرون حملوں کیخلاف امریکہ میں مظاہرہ

امریکہ میں جنگ مخالف گروپ نے پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں میں شہریوں کی ہلاکت کیخلاف سی آئی اے ہیڈ کوارٹرز اور سابق نائب صدر ڈک چینی کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرہ کیا جس پر پولیس نے20 مظاہرین کوگرفتار... (مزید۔۔۔)

ٹیگز:         

امریکہ مزید ڈرون افغانستان بھیجے گا

امریکہ مزید ڈرون افغانستان بھیجے گا

دہشت گردوں کو نشانہ بنانے اور اتحادی فوجوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے امریکہ مزید ڈرون افغانستان بھیجے گا۔نئے ڈرون طیارے ایسے بنائے جائیں گے جن سے ہلاکت خیزی مزید زیادہ ہوسکتی ہے۔ ایک امریکی اخبار کے مطابق ڈرون کی ویڈیو... (مزید۔۔۔)

ٹیگز:     
 Page 1 of 2  1  2 »
Google Analytics integration offered by Wordpress Google Analytics Plugin
UA-2099718-1