عالمی حالات

بڈگام میں نصف شب کے دوران آتشزدگی، تین مکانات خاکستر، چھ خاندان بے گھر

بڈگام میں نصف شب کے دوران آتشزدگی، تین مکانات خاکستر، چھ خاندان بے گھر

بڈگام/ضلع بڈگام کے گُرویت علاقے کے خان محلہ میں نصف شب کے دوران اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے تین مکانات مکمل طور پر خاکستر ہوگئے، جس کے نتیجے میں چھ خاندان بے گھر ہوگئے۔ ایک عہدیدار نےبتایا کہ آگ نے انتہائی تیزی سے پھیلتے ہوئے مختصر وقت میں تین مکانات کو اپنی لپیٹ میں لے مزید پڑھیں

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا عہدہ سنبھال لیا

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا عہدہ سنبھال لیا

سری نگر/ لیفٹنٹ گورنر لداخ ونے کنار سکسینہ جن کے پاس جموں کشمیر کا چارج بھی ہے نے بدھ کے روز جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی کو جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف دلایا۔ ایل جی لداخ ونے کمار سکسینہ، جنہیں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی رخصتی کے مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی

گوگل اے آئی کیلئے فن لینڈ میں کیوں سرمایہ کاری کررہا ہے؟

گوگل اے آئی کیلئے فن لینڈ میں کیوں سرمایہ کاری کررہا ہے؟

ہیلسنکی : گوگل فن لینڈ میں اے آئی انفرااسٹرکچر پر 15 ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کرے گا، ایٹمی بجلی خریدنے کا معاہدہ کرلیا۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے فن لینڈ میں ڈیجیٹل انفرا اسٹرکچر، مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور کلین انرجی کے فروغ کے لیے ’گوگل اے آئی کمٹمنٹ ٹو فن لینڈ‘ کے مزید پڑھیں