اہم ترین

امریکا کے حوثیوں کیساتھ براہ راست خفیہ مذاکرات، جے ڈی وینس نے بھانڈا پھوڑ دیا

امریکا کے حوثیوں کیساتھ براہ راست خفیہ مذاکرات، جے ڈی وینس نے بھانڈا پھوڑ دیا

امریکا متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور خطے سے متاثر ہونے والے دیگر ممالک کے ساتھ بھی مسلسل رابطے میں ہے۔، امریکی نائب صدر September 14, 2026 · اہم خبریں, بام دنیا فائل فوٹو واشنگٹن : امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا یمن کے حوثی گروپ کے ساتھ براہِ مزید پڑھیں

عالمی حالات

’’اگر نمبر ہیں تو پارلیمنٹ میں لائیں‘‘، یو سی سی پر عمر عبداللہ کا دوٹوک موقف

’’اگر نمبر ہیں تو پارلیمنٹ میں لائیں‘‘، یو سی سی پر عمر عبداللہ کا دوٹوک موقف

سری نگر/جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مجوزہ یکساں سول کوڈ (UCC) پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بی جے پی کی زیر قیادت حکومت کے پاس اسے منظور کرانے کے لیے مطلوبہ اعداد و شمار موجود ہیں تو اسے پارلیمنٹ میں پیش کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

ڈورو میں ریچھ کا حملہ، دو کمسن بہن بھائی زخمی

ڈورو میں ریچھ کا حملہ، دو کمسن بہن بھائی زخمی

اننت ناگ/اننت ناگ ضلع کے ڈورو علاقے کے کرال مڈ میں جنگلی ریچھ کے حملے میں دو بہن بھائی زخمی ہوگئے۔حکام کے مطابق کرال مڈ میں جنگلی ریچھ نے اچانک دو بہن بھائیوں پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں دونوں زخمی ہوگئے۔ مقامی لوگوں نے فوری طور پر زخمیوں کو علاج کے لیے سب مزید پڑھیں

پاکستان

کسی جماعت کو سڑکیں بند کرنے کا اختیار نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ، پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ عوامی عہدہ رکھنے والا شخص بھی اسلام آباد کی سڑکوں، شاہراہوں یا داخلی و خارجی راستوں پر قبضہ نہیں کرسکتا، کسی سیاسی جماعت یا رہنما کو اسلام آباد کے انٹرچینجز اور ٹول پلازوں پر قبضے کا اختیار نہیں، راستوں میں رکاوٹ ڈالنا بنیادی حقوق کے خلاف مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں