خصوصی رپورٹس

زیتون نقد آور ، تیل دار پودا ہے، ڈاکٹر طارق

زیتون نقد آور ، تیل دار پودا ہے، ڈاکٹر طارق زیتون ماحول دوست شجرکاری کا بیسٹ وے ہے، ارشاد علی امیر چکوال(خصوصی رپورٹ)ڈاکٹر محمد طارق، ڈائریکٹر بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ چکوال نے ارشاد علی امیر سینئر جنرل منیجر بیسٹ وے گروپ کے ہمراہ زیتون کے پودے لگا کر بہاریہ شجرکاری کا آغاز کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر محمد طارق نے ...

مزید پڑھئے »

کشمیر اور خوجالے میں قتل عام کی بنیاد مسلم دشمنی ہے،اکرم ذکی

Khojaly genocide pic-3

کشمیر اور خوجالے میں قتل عام کی بنیاد مسلم دشمنی ہے،اکرم ذکی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد نہ ہونا سوالیہ نشان ہے، کوکب اقبال ایڈووکیٹ اسلام آباد( )آذربائیجان کے علاقے خوجالے میں آرمینین فوج کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام کی 25ویں برسی پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سابق سیکرٹری جنرل خارجہ امور اکرم ذکی نے کہا ...

مزید پڑھئے »

این پی سی اے کی نیشنل پیسٹ کنٹرول کانفرنس 15فروری کو ہوگی چوہا دشمن الیکٹرانک ڈیوائس اورلال بیگوں کے خاتمے کے لئے ماحول دوست جیلی تیار کرلی گئی اسلام آباد(پ ر )اسلام آباد سمیت پاکستان بھر میں چوہوں اور دیگر حشرات الارض کی وجہ سے بیماریوں میں خطرناک اضافہ ہو گیا ہے جبکہ حشرات الارض میں زہریلی ادویات کے خلاف قوت مدافعت پیدا ہو گئی ہے جس سے ان کو کنٹرول کرنے کے لئے نئی حکمت عملی اور ٹیکنالوجی تقاضا وقت بن گئی ہے۔ اسی مقصد کے لئے نیشنل پیسٹ کنٹرول ایسوسی ایشن نے قومی پیسٹ کنٹرول کانفرنس کا 15فروری کو پاکستان کونسل آف وسائل آب و تحقیق انعقاد کررہی ہے۔ کانفرنس گیارہ بجے سے اڑھائی بجے تک جاری رہے گی۔ کانفرنس کے ٹیم لیڈر چیف اینٹومالوجسٹ میاں محمد موسیٰ ہیں۔ کانفرنس کے موقع پر چوہوں کے خاتمے کے لئے جدید الیکٹرانک ڈیوائس اورلال بیگوں کے خاتمے کے لئے ماحول دوست جیلی بھی متعارف کرائی جا ئیگی۔

مزید پڑھئے »

کشمیریو تم ہمارے ہو پاکستان تمہارا ہے، خالد نوید

Kashmir Day pic- 1

کشمیریو تم ہمارے ہو پاکستان تمہارا ہے، خالد نوید دارِ ارقم گرلز کالج گوجر خان میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب سے شمیم شال، نذیر شال اور دیگر مقررین کا خطاب گوجر خان(خصوصی رپورٹ ) یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر دارارقم گرلز کالج خالد نوید نے کہا کہ کشمیریو تم ہمارے ہو پاکستان تمہارا ہے۔ ...

مزید پڑھئے »

پنجاب کی تحصیل گوجر خان کے اراضی ریکارڈ سنٹر کے عملہ کا استحصال کب تک؟

پنجاب کی تحصیل گوجر خان کے اراضی ریکارڈ سنٹر کے عملہ کا استحصال کب تک؟ اتوار کے بعد 12ربیع الائول کی سرکاری چھٹی کے دن بھی بغیر تنخواہ بیگار لی گئی اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)تحصیل گوجر خان میں اراضی ریکارڈ سنٹر کے عملے کے مراکز عملاً بیگار کیمپ میں تبدیل ہو گئے ہیں۔ کئی ماہ سے اتوار کو چھٹی والے روز ...

مزید پڑھئے »

پنجاب کے اراضی ریکارڈ سنٹر کے کمپیوٹر آپریٹرز کا استحصال کب تک؟

پنجاب کے اراضی ریکارڈ سنٹر کے کمپیوٹر آپریٹرز کا استحصال کب تک؟ اتوار کے بعد 12ربیع الائول کی سرکاری چھٹی کے دن بھی بغیر تنخواہ بیگار لی گئی اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) پنجاب بھر میں اراضی ریکارڈ سنٹر کے کمپیوٹر آپریٹرز کے مراکز عملاً بیگار کیمپ میں تبدیل ہو گئے ہیں۔ کئی ماہ سے اتوار کو چھٹی والے روز بھی بغیر ...

مزید پڑھئے »

سپین زیتون کی کاشت کیلئے ہر طرح کی تکنیکی مدد فراہم کریگا، کارلس مورالس

bari-chakwal-pic

سپین زیتون کی کاشت کیلئے ہر طرح کی تکنیکی مدد فراہم کریگا، کارلس مورالس سفیر سپین کا بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ کی زیتون پر تحقیقات پر خراج تحسین چکوال(خصوصی رپورٹ)سپین کے سفیر کا رلس مورالس نے بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ ،چکوال کا دورہ کیا  اور باری میں ہونے والی تحقیقاتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ادارے کے ماہرین کے ...

مزید پڑھئے »

المدد یا خادم الحرمین الشریفین سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز

خادم الحرمین الشریفین سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز

المدد یا PAKISTANI VICTIM OF UNITED SEEMAC CO سعودی کمپنی UNITED SEEMAC CO کے ہیڈ آفس ریاض، سائٹ آفسز خمیس، مثیت، جذان، نجران، الباہا، ہیل یہاں 200 پاکستانی ایسے جن کی 9سے 15 مہینوں کی تنخواہیں رکی ہوئی ہیں۔ 90 فیصد لوگوں کے اکاما معیاد ختم ہو چکی ہے۔ اکاما نہ ہونے کی وجہ سے لوگ کمرے سے باہر نہیں ...

مزید پڑھئے »

یونین کونسل کی سطح پر کسانوں کی آگاہی و تربیت کے پروگرام کا آغاز ہو چکا ہے، ڈی جی آباد

BARI Abaad pics patti

یونین کونسل کی سطح پر کسانوں کی آگاہی و تربیت کے پروگرام کا آغاز ہو چکا ہے، ڈی جی آباد حکومتی پالیسی سے مطابقت رکھنے والی کسان تجاویز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائیگا، فاروق حمید شیخ کا تربیتی ورکشاپ سے خطاب چکوال( خصوصی رپورٹ) محکمہ آباد کے زیر اہتمام بارشی پانی سے بچائو منصوبے کے تحت کمانڈ ایریا ڈویلپمنٹ ، ...

مزید پڑھئے »