خصوصی مضامین

کیا ماحول انسانی احساسات کو اپاہج بنا سکتا ہے؟ 

سبط حسن Film Review : On physique &#1072n&#1281 soul کیا انسانی فطرت ایک ناقابلِ ترمیم معاملہ ہے؟ یعنی یہ کہ ارتقا کے عمل میں جب انسان کی صورت آشکار ہوئی تو ساتھ ہی اس کی ایک فطرت بھی طے ہو گئی۔ یہ تو لاکھوں سال پہلے کی بات ہے۔ اب بھی ہر بچہ اسی ارتقائی فطرت کو اپنے ساتھ لے کر ...

مزید پڑھئے »

امریکی جمہوریت:دھوکہ اورفراڈ

1

امریکا کے علمی جریدے’’پرس پیکٹوز آن پولیٹکس‘‘کے تازہ ترین شمارے میں ایک مقالہ شائع ہوا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ امریکا میں جو نظام اس وقت کام کر رہا ہے، اُسے جمہوری قرار نہیں دیا جاسکتا۔ کہنے کو یہ جمہوریت ہے، لوگ ووٹ دے کر اپنی مرضی کی حکومت منتخب کرتے ہیں مگر یہ حکومت ان کی مرضی ...

مزید پڑھئے »

نارووال سے بمبئی

لیاقت علی ایڈووکیٹ بالی وڈ فلم انڈسٹری کی تاریخ ایک سے صدی سے زائد عرصہ پر محیط ہے۔ ان سو سالوں میں بالی وڈ کی ترقی اور نشو ونما جن خواتین و حضرات کی بے پنا ہ تخلیقی صلاحیتوں کی مرہون منت ہے ان میں کیدار شرما کا نام بہت نمایاں ہے۔ کیدار شرما بیک وقت ہدایت کار، پروڈیوسر،مکالمہ نگار،سکرین ...

مزید پڑھئے »

PAK AZER MEDIA FORUM CELEBRATED AZERBAIJAN INDEPENDECE DAY

Independence day of Azerbajan pic-01

  PAK AZER MEDIA FORUM CELEBRATED AZERBAIJAN INDEPENDECE DAY   Islamabad: Pakistan Azerbaijan Media Forum Celebrated Azerbaijan Independence Day &#1110n Baidari e Fiker Forum &#1072n Islamabad base th&#1110nk tank. Uk Based Kashmiri leader Nazir Ahmed Shawl w&#1072&#1109 th&#1077 chief guest, President Pakistan Azerbaijan Media Forum Raja Javed Ali Bhatti w&#1072&#1109 th&#1077 key note speaker &#1072n&#1281 Irani Cultural Attashi Ali Abu ...

مزید پڑھئے »

اقوام متحدہ کا یوم تاسیس اور پاک فوج کا مثالی کردار

اقوام متحدہ کا یوم تاسیس اور پاک فوج کا مثالی کردار شمائلہ جاوید بھٹی 1948ء سے 24اکتوبر اقوام متحدہ کے یوم تاسیس کے طور پر منایا جاتا ہے۔اقوام متحدہ کا قیام 1945ء میں عمل میں لایا گیا تھا۔ تاہم پاکستان اور پاکستانیوں کے لئے یہ بات باعث فخر ہے کہ دنیا بھر میں قیام امن کے لئے پاک فوج کا ...

مزید پڑھئے »

بھینسیں پالنے والا شاعر

اسلم ملک دیساں دا راجا، میرے بابل دا پیارا، ویر میرا گھوڑی چڑھیااک کڑی دی چیز گواچی، بھلکے چیتا آوے گادلا ٹھہر جا یار دا نظارہ لین دےڈورے کھچ کے نہ کجلا پائیےمیرا دل چناں کچ دا کھڈوناچھم چھم پیلاں پاواںچن چن دے سامنے آگیاڈاڈھا بھیڑا عشقے دا روگگوری گوری چاننی دی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاں نیرباایھدے نالوں موت سکھالی، وچھوڑا ...

مزید پڑھئے »

ریڈو کا نورِ بصارت راجہ جاوید علی بھٹی

RAJA JAVED ALI BHATTI

آنکھوں کی اہمیت اور استعمال موقع کی مناسبت سے بڑھ جاتا ہے۔ دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالی جاتی ہیں جبکہ محبوب کی آنکھوں سے آنکھیں ملائی جاتی ہیں مگر آنکھیں متاثر ہو جائیں تو پھر اچھی طرح سمجھ آتا ہے آنکھوں والو آنکھیں بڑی نعمت ہیں۔ پاکستان میں تقریباً ہر شخص عمر کے کسی نہ کسی حصے میں آنکھوں ...

مزید پڑھئے »

لاہور دربار کی ڈیرے دار طوائفیں

مجیدشیخ پنجاب میں پچاس سال (1799-1849 ء)تک سکھ حکومت قا ئم رہی ۔ جس کادارالحکومت لاہو ر تھا۔اس ریاست میں امرتسر کے سوابنیادی طور پر وہ تمام علاقے شامل تھے جوآجکل پاکستانی پنجاب کا حصہ ہیں۔سکھ ریا ست کے اقتدار کا مرکز’’لاہور دربار‘‘ کہلاتا تھا ۔اس عہد میں’ ڈیرے دار‘طوائفوں کے کردار کا تقابل نشاۃ ثانیہ کے فلورنس اور وینس ...

مزید پڑھئے »

ہیرا منڈی، رقص کی محفلوں سے جسم فروشی کا مرکز کیسے بنی؟

پاکستان میں صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کا ’ریڈ لائٹ‘ ایریا جسے سولہویں صدی میں مغل حکمرانوں نے آباد کیا تھا، کسی حد تک برطانوی راج  اور اب پاکستانی معاشرے میں حالیہ اسلامائزیشن کے نتیجے میں اپنا اصل روپ کھو چکا ہے۔ نصف شب کا وقت ہے لیکن پاکستان کے مشرقی شہر لاہور میں قائم بازار حسن کی تنگ گلیوں ...

مزید پڑھئے »

علاؤ الدین: ایک بے مثال عوامی اداکار 

یونس بٹ ادا کا ر علاؤ الدین مر حوم ماضی کے بے مثال عوامی اداکا ر تھے جن کی پیدائش روالپنڈی میں ہوئی۔ اداکار ی او ر گلو کاری کے شوق میں لاہور کا رخ کیا جہا ں اس دور میں بھارتی فلم سازوں کا طوطی بول رہاتھا۔ لاہور میں جب کوئی زیادہ پذیرائی حاصل نہ ہوسکی تو علاؤ الدین ...

مزید پڑھئے »