أرشيف الوسم : alqamaronline.com

‘’ قبول ہے ، قبول ہے ‘’ وسعت اللہ خان

مغرب عرصے سے طعنے دے رہا تھا کہ دہشت گردی اور انتہاپسندی روکنے کے لیے مسلمان ممالک واویلا مچانے، باہمی الزام تراشی اور مذمت گیری میں تو طاق ہیں لیکن جب عملی اقدام کی بات آتی ہے تو مغربی فوجی طاقت کے استعمال کا انتظار کرتے ہیں۔ غالباً انھی طعنوں سے تنگ آ کر سعودی عرب نے اپنی مدد آپ ...

مزید پڑھئے »

16دسمببر پاکستان کی تاریخ کا منحوس ہندسہ — وسعت اللہ خان

مغربی دنیا میں 13 کے ہندسے کو صدیوں نحوست کی علامت سمجھا جاتا رہا مگر پاکستان کی تاریخ پر نگاہ ڈالی جائے تو 16 کا ہندسہ پچھلے 69 برسوں میں تین بار گلے پڑا اور گہری تبدیلیاں چھوڑ گیا۔ کیا کسی کو 16 اگست سنہ 1946ء یاد ہے؟ اس روز محمد علی جناح کی اپیل پر ہندوستان میں ڈائریکٹ ایکشن ...

مزید پڑھئے »

آپ کے بھائی کی دھمکی نے کام کر دکھایا — وسعت اللہ خان

کراچی میں جب سنہ 1989 میں پہلی بار رینجرز کو امن و امان کے قیام میں مدد دینے کے لئے حکومتِ سندھ نے طلب کیا تو اس وقت مرکز میں بے نظیر بھٹو کی حکومت تھی اور چوہدری اعتزاز احسن وفاقی وزیرِ داخلہ تھے۔وہ دن اور آج کا دن 26 برس گذر گئے، وفاق میں 13 وزرائے داخلہ اور سندھ ...

مزید پڑھئے »

پاکستان میں میڈیا کا کردار مثبت یا پھر منفی — رفعت اللہ اورکزئی

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں عموماً سیاسی جماعتوں اور دیگر مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں کی جانب سے سڑکوں پر مظاہروں اور جلسے جلوسوں کا انعقاد کیا جاتا ہے جس سے اکثر اوقات عوام بالخصوص مریضوں کو کئی قسم کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان مظاہروں کی وجہ سے بیشتر اوقات شہر میں گھنٹوں ...

مزید پڑھئے »

مولانا مودودی خادمِ اسلام یا انتہا پسند ؟ — وسعت اللہ خان

انیس سو اناسی میں جب کنگ فیصل فاؤنڈیشن نے سائنس، مذہب، فلسفے اور خدمات کے شعبوں میں اسلامی دنیا کے نوبیل پرائز کنگ فیصل ایوارڈ کا اجرا کیا تو خدمتِ اسلام کے شعبے میں پہلا فیصل ایوارڈ ( چوبیس قیراط دو سو گرام کا طلائی تمغہ مع دو لاکھ ڈالر ) مولانا ابوالاعلیٰ مودودی کو دیا گیا۔اگر آپ کنگ فیصل ...

مزید پڑھئے »

میری حکومت ختم کی گئی تو دس لاکھ تارکین وطن یورپی ساحلوں پر پہنچ جائیں گے

جب 2011ء میں معمر قذافی کا تختہ الٹا گیا تھا تو لیبیا کی سڑکوں پر لوگ خوشیاں مناتے دیکھے گئے تھے، لیکن بی بی سی کے نامہ نگار جیک والس سمنز کو ان لوگوں کو ڈھونڈنے کے لیے گھانا کے دور دراز علاقوں میں جانے کی ضرورت نہیں پڑی جوتختہ دار پر لٹکا دیے جانے والے اس رہنما کو نہ ...

مزید پڑھئے »

لگتا ہے کراچی کو سٹاک ہام سنڈروم ہوگیا ہے — وسعت اللہ خان

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اس بار ایم کیو ایم کی بلدیاتی جیت دہلی میں اروند کیجری وال کی جیت سے زیادہ اہم ہے۔ کیونکہ ایم کیو ایم کے برعکس عام آدمی پارٹی پر کبھی دہشت گردی ، فاشزم، ملک دشمنی، دہلی کو یرغمال بنانے، کرپشن، ٹارگٹ کلنگ، غداری اور متعصب ہونے کا الزام نہیں لگا اور ...

مزید پڑھئے »

مفت علاج غریبوں کا حق ہے ، مگر حکومتیں تو یہ حق نہیں دیں گی — شاہ زیب جیلانی

پاکستان کے صوبہ سندھ کا تیسرا بڑا شہر سکھر کہنے کو ایک تاریخی شہر ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہاں کے یادگار مقامات سکڑتے گئے، راستے تنگ ہوتے گئے اور شہر پھیلتا چلا گیا۔ معصوم شاہ کے منارے کی 84 سیڑھیاں چڑھ کر اوپر سے نظر دوڑائیں تو آپ کو سکھر شہر کی وسعت کا بہتر اندازہ ہوتا ہے۔ ...

مزید پڑھئے »

طالبان اور پیپلزپارٹی ایک ہی کشتی کے سوار ، تیر انتخابی نشان

کراچی میں پشتون کمیونیٹی ماضی میں مذہب اور قومیت کی بنیاد پر سیاست کرنے والی جماعتوں کے علاوہ مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کو بھی ووٹ دیتی رہی ہے۔ شہر کے مضافات میں آباد پشتون آبادی کی اکثریت پینے کے پانی، سڑکوں، صفائی، صحت اور تعلیم کی سہولیات سے محروم ہے اور یہ وہی علاقے ہیں جہاں مدارس کی بہتات ...

مزید پڑھئے »

اقتصادی ترقی کے کھوکھلے وعدے — سارہ حسن

عالمی مارکیٹ میں پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم تو ہوئی ہیں لیکن اس تناسب سے نہیں ہوئیں جس تناسب سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمت نیچے آئی ہے۔ پاکستان میں حکومت بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے اثر کو ٹیکس بڑھا کر تقریباً ختم کر دیتی ہے۔ ...

مزید پڑھئے »