أرشيف الوسم : Ejaz Ahmed

بڑی طاقتیںپاکستان کو میدان جنگ بنانا چاہتے ہیں“کالم“اعجاز احمد

مشہور تا ریخ دان، ماہر اقتصادیات، صحافی ، مقرر، لیکچرر، امریکہ کے اندرونی اور خارجہ پالیسی کے نقاد، تین کتابوں کے مصنف، ڈیمو کریٹک پا رٹی کے ممبر ویبسٹر ٹراپلی نے ایک ٹاک شو میں افغانستان اور دہشت گر دی … Continue reading

مزید پڑھئے »

پرائیویٹ میڈیکل اور انجینیرنگ کالجوں کی ہو شر با فیسیں“کالم“اعجاز احمد

کسی ملک کی جسمانی نشو نما اور اقتصادی ترقی کے لئے میڈیکل اور انجینیرنگ اور ٹیکنالوجی اہم کر دار ادا کر رہا ہوتا ہے۔ اگر ہم اپنے اڑوس پڑوس میں متوقع زندگی دیکھیں تو سری لنکا کی متوقع زندگی 74 … Continue reading

مزید پڑھئے »

امریکہ کی دہشت گر دی کی جنگ مغربی نقادوں کی نظر میں“کالم“اعجاز احمد

مشہور تا ریخ دان، ماہر اقتصادیات، صحافی ، مقرر، لیکچرر، امریکہ کے اندرونی اور خارجہ پالیسی کے نقاد، تین کتابوں کے مصنف، ڈیمو کریٹک پا رٹی کے ممبر ویبسٹر ٹراپلی نے ایک ٹاک شو میں افغانستان اور دہشت گر دی … Continue reading

مزید پڑھئے »

آئی ایم ایف کا قرضہ پاکستان کے غریبوں کی بر بادی“کالم“اعجاز احمد

عالمی بینک اور آئی ایم ایف 1944 کو وجود میں آیا ان عالمی مالیاتی اداروں کا مقصد بین الاقوامی اقتصادی تعاون بڑھانا، ممبر ملکوں کو تجارت کے لئے قرضے دینا اور انکو مالی بُحران سے نکالنا شامل ہے۔ مگر آئی … Continue reading

مزید پڑھئے »

خیبر پختون خوا کے مخکمہ تعلیم کا ایک اشتہار“کالم“اعجاز احمد

گزشتہ دنوں ملک کے تقریباً تمام اُردو اخباروں میں مخکمہ تعلیم خیبر پختون خواکی طر ف سے ایک اشتہار شائع ہوا ،جس میں سکول کے بچوںبچیوں کے والدین استد عا کی گئی ہے کہ اگر کسی کے بچے پر سکول … Continue reading

مزید پڑھئے »