أرشيف الوسم : Literature

معاشی اصلاحات کے منفی پہلو بڑے خطرناک

1991 میں معاشی لبرلائزیشن یا ریفارمز کا اعلان کیا گیا تو ہندوستان میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کا استقبال ایک نئے انقلاب کے بطور کیا گیا۔ اس کے بعد انٹرنیٹ اور موبائل فون نے ہندوستان کو پوری دنیا سے جوڑ دیا۔ یہ معیشت کے گلوبلائزیشن کی ابتدا تھی۔ پھر جب کثیر قومی کمپنیوں نے ایف ڈی آئی کے سہارے ہندوستانی بازاروں ...

مزید پڑھئے »

مولانا ارتقاء الدین سہسرامی زندگی سے جوڑتی اعتقاد و ادب پر نئی کتاب

نام کتاب: اعتقاد و ادب مصنف: مولانا ارتضاء الدین حاذق ضیائی سہسرامی مرتب: محمدارتقاء الدین سہسرامی صفحات: 208 قیمت: 250 روپے مبصر: شفیق الرحمٰن ناشر: ضیاء پبلی کیشنز، نورن گنج، سہسرام (بہار)زیر تبصرہ کتاب ’اعتقاد و ادب‘ بہار کے ایک معروف عالم دین مرحوم مولانا ارتضاء الدین حاذق ضیائی سہسرامی کے مضامین کا مجموعہ ہے جو ان کے فرزند محمد ...

مزید پڑھئے »

ڈاکٹر ایم ہاشمی قدوائی :95 سال کی تاریخ ہند کو منکشف کرتی آپ بیتی

 محمد عارف اقبال ڈاکٹر ایم ہاشمی قدوائی 95 سال کی تاریخ ہند کو منکشف کرتی آپ بیتی نام کتاب: ’ایک نیشنلسٹ مسلمان کی حیات و دور‘‘ مصنف: ڈاکٹر ایم ہاشم قدوائی صفحات: 248، قیمت: 250روپے مبصر: محمد عارف اقبال، ایڈیٹر’اردو بک ریویو‘ نئی دہلی پبلشرز: یونیورسل بک ہائوس موبائل: 09358217353 ہندوستانی سیاست کے ایک بے لوث خادم، مجاہد آزادی، علی ...

مزید پڑھئے »

جشن بہار ٹرسٹ پروگرام :فارسی سے اردو و ہندی کا حسن دوبالا ہوتا ہے

فارسی ایک زبان ہی نہیں،ایک تہذیب بھی ہے جس کے اثرات سے اردو ادب کا حسن دوبالا ہوا۔فارسی نے ہندوستانی تہذیب پر بھی زبردست اثرات چھوڑے ۔جب ایران کے فارسی شعرا ء ہندوستان آئے تو یہاں کی تہذیب و ثقافت پر بھی فارسی کا دلکش اثر ہوا او رمہابھارت ودیگر بہت سی مذہبی کتابوں کا فارسی میں ترجمہ ہوا۔دوسری طرف ...

مزید پڑھئے »

جنگ مستقل حل کا راستہ نہیں : مہاتما گاندھی

مہاتما گاندھی کا ماننا تھا کہ دنیا میں کہیں بھی، کبھی بھی تشدد اور جنگ سے کسی بھی مسئلے یا تنازع کا مستقل حل نہیں ہوا ہے۔ جنگ سے مسئلے کچھ وقت کے لئے ٹل تو جاتے ہیں۔طاقتور کمزور کو ہرا کر، اس سے عارضی طور سے زبردستی اپنی بات منوا تو لیتا ہے، لیکن تشدد یا جنگ سے کوئی ...

مزید پڑھئے »

چھیاسی سالہ اوم پرکاش سونی کا کارنامہ

مجاہد آزادی صحافیوں کو زندہ رکھنے کی انوکھی کوشش نام کتاب: باتیں اخبار نویسوں کی تحریر: اوم پرکاش سونی ترتیب: سہیل انجم مبصر: اے یو آصف ضخامت: 168 صفحات قیمت : 250 روپے پبلیشرز: ایجوکیشنل پبلیشنگ ہائوس، 3191،وکیل اسٹریٹ، کوچہ پنڈت، لال کنواں ، دہلی ، فون نمبر 011-23216162 یہ کیسی عجیب بات ہے کہ دنیا بھر کی خبر لینے ...

مزید پڑھئے »

تعلیم کے بعد صحت آئین کے بنیادی حقوق میں شامل کیوں نہیں؟

شاہد نعیم ہندوستان جس تیز رفتاری سے ترقی کی منزلیں طے کررہا ہے، بڑی طاقت بن رہا ہے۔ ساری دنیا اس کی ترقی سے انگشت بدنداں ہے۔ لیکن جب ہم صحت کے شعبے سے متعلق مختلف سروے پر نظر ڈالتے ہیں، تو پتہ چلتا ہے کہ صحت و علاج کے معاملے میں ترقی یافتہ ممالک کی تو بات ہی چھوڑیے، ...

مزید پڑھئے »