أرشيف الوسم : Nusrat Aziz

جگ ہنسائی

اسلام آباد میں ہونے والی آٹھویں ڈی ایٹ کانفرنس پر تبصرہ کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف چودھری نثار نے کہا کہ یہ کانفرنس ناکام ہوئی اور پوری دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی۔ چودھری صاحب کے باقی بیانات کی طرح یہ بیان بھی ماننے کو جی نہیں چاہتا ہے کیونکہ ملکی حالات کے تناظر میں اس کانفرنس کے انعقاد ...

مزید پڑھئے »

بظاہر عام سی بات مگر۔۔۔۔

کہتے ہیں کہ یہ 90سالہ بزرگ پچھلے 22سال سے 40کلومیٹر کا سفر طے کر کے واہگہ بارڈر پر آتا تھااس 22سالہ دور میں اس نے نہ گرمی دیکھی نہ سردی، نہ دھوپ نہ بارش، نہ آندھی نہ طوفان، نہ اپنا کمزور جسم نہ پرپیچ و خمدار راستہ، نہ خوشی دیکھی نہ غمی ۔۔۔جو بھی دیکھا لوگوں نے دیکھا اس کا ...

مزید پڑھئے »

’’ اناڑی‘‘ عمران خان کی ایک اور کامیابی

ان سطور کا ٹائٹل پڑھ کر یقیناًعمران خان کے امن مارچ کا خیال ذہن میں آتا ہے مگر یہ سطور ا س کامیابی سے متعلق نہیں ہیں کیونکہ یہ امن مارچ اگرپاکستان کے حالات وواقعات کے تناظر میں دیکھی جائے تو یہ ایک قصہ پارینہ بن چکاہے۔بہرحال جوسطور میں زیب ورق کر رہا ہوں وہ اس احتجاج کے بارے میں ...

مزید پڑھئے »

حقیقی یا مصنوعی ۔۔۔فیصلہ آپ کے ہاتھ میں

’’سڑک بن رہی ہے ، ٹیوب ویل تعمیر ہو رہا ہے ، گیس یا سیوریج کی لئے کھدائی ہو رہی ہے ، سٹریٹس لائٹس کا کام ہو رہا ہے یا کسی اور نوعیت کا کوئی بھی عوامی فلاحی کام ہو رہا ہے اور اس کام میں ٹھیکیداریااس کام کے کرتا دھرتا کسی قسم کی کوئی بھی ڈنڈی مارتے ہیں تو ...

مزید پڑھئے »

اگر مگر کی شکار دوسری قومی توانائی کانفرنس

مرکزی حکومت سے نالاں اور مرکزی حکومت کے عتاب کا نشانہ بننے والے صوبہ پنجاب کے دارلخلافہ لاہور میں پیر 9اپریل 2012کو دوسری قومی توانائی کانفرنس کا انعقاد ہوا ۔اس کانفرنس کا جمہوری مقصد ملک خداداد میں موجود انرجی کرائسسز کو کنٹرول کر نے کے بارے میں سنجیدہ فیصلے کرنا تھا جبکہ اس کانفرنس کا سیاسی و بنیادی مقصد صوبہ ...

مزید پڑھئے »

ارتھ آور

ورلڈ وائڈ فنڈ فور نیچر(WWF) نے 2007ء میں سڈنی آسٹریلیا سے ارتھ آور کا آغاز کیاارتھ آور منانے کا مقصد دنیا میں انرجی کی طلب میں اضافہ کے بارے میں لوگوں کی توجہ اور آگاہی دلانا اور قدرتی ماحول میں ہونے والی تبدیلیوں کے بارے میں احساس ذمہ داری پیدا کرنا ہے ۔مارچ 2007ء میں سڈنی کے 2.2ملین رہائشیوں نے ...

مزید پڑھئے »