أرشيف الوسم : Prof Dr Shabbir Ahmed Khurshid

یہ تیرا انداز سیاست عجب تماشہ دکھاتا ہے سبھوں کو“کالم“پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

شروع میں تو ہم سمجھتے تھے کہ عمران خان جنرل پرویز مشرف کے ساتھ ساتھ پیپلز پارٹی کی سیاست کے بھی شدید مخالف ہیں اور وہ ملک میں کوئی واقعئی انقلابی تبدیلی لانے کے خواہشمندہیں ان کے لب و لہجہ … Continue reading

مزید پڑھئے »

ہندوستانی وزیر دفاع کا یو ٹرن اورپاکستان موقف“کالم“پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

ہندوستان پاکستان کا پڑوسی ہونے کے باوجود پاکستان سے مخاصمت کا کوئی موقعہ ہاتھ سے جانے نہیں دیتا ہے۔اس سر زمین پر رہنے والا ہر ہندو اور ہر ہندو رہنما پاکستان کی ازلی دشمنی میں کسی سے پیچھے رہنے کا … Continue reading

مزید پڑھئے »

یہ کیسا طاقت کا آئین ہے ظالم مظلوم ،مظلوم ظالم ہے “کالم“پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

طاقت تیرے تین نام پرسا،پرسی، پرس رام۔ کمزوری تیرے تین نام لُچا، غنڈہ، بے ایمان!!!!امریکہ دنیا میں اکیلی سُپر پاور کیا بنا یہ تو زمینی خدا بن بیٹھا ہے…ہر وہ غلط بات جو امریکہ کے مفاد میں ہے صحیح ہے … Continue reading

مزید پڑھئے »

مسلمانوںسے نصرانیت کی اندرونی کدورت “کالم“پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

مصر کی جمہوری حکومت کیساتھ نصرانیت کی کدورت کا اندازہ ساری دنیا کو تو ہو چکا ہوگا ۔مگر امریکہ کے ازلی غلاموں کو اس سے بہت طمانیت ملی ہے۔ وہ جنرل عبدالفتح خلیل السیسی جس کو مصر کے صدر محمد … Continue reading

مزید پڑھئے »

ویل ڈَن الطاف بھائی

ہم ایک مدت سے ایم کیو ایم کو بعض نا سمجھوں کی غلطیوں سے آگاہ کرتے رہے ہیں ،جس پر ہمیںبعض اوقات دھمکیوں کا بھی سامنا کرنا پڑتا رہا ہے۔اس کا یہ مقصد ہر گز نہ تھا کہ پاکستان بلکہ سندھ کے شہری علاقوں کی اتنی بڑی سیاسی قوت کی نفی کی جائے۔بلکہ مقصد یہ تھا کہ جن لوگوں نے ...

مزید پڑھئے »

منہ کی کجی زبان پر زیب نہیں دیتی ہے“کالم“پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

ایم کیو ایم کے رہنما نے نواز شریف کے انتخابات میں جیتنے پر کیا زبر دست مبار باد کا پیغام دیا ہے !!!وہ کہتے ہیں کہ” صوبہ پنجاب سے پنجابیوں کی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) 2013کے الیکشن میں کامیاب … Continue reading

مزید پڑھئے »

الیکشن سے بھاگنے والی جماعتیںاور کراچی کے بم دھماکے “کالم“پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

پاکستان کی کچھ سیاسی جماعتیں جو سابقہ دور میں اقتدار کے اونچے ایوانوں میں بیٹھ کر عیاشیاں تو کرتی رہیں مگرعوامی کاموں میں اُن کی کارکردگی مائنس صفرسے آگے نہ بڑھ سکی تھی۔انہی جماعتوں کے عسکری وِنگ کے لوگ بھتے … Continue reading

مزید پڑھئے »

لوٹ کے بدھوگھرکو آئے“کالم“پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

ایک بہت بڑے ٹوپی ڈرامہ گذشتہ دن اختتام پذیرہوا ۔بقول قائد حزبِ اختلاف پیپلز پارٹی کے حکومتی اتحادمیں ایک اور اتحادی کااس ڈارمے کی وجہ سے اضافہ ہو گیا ہے۔ اس بیان میں اگر غور سے دیکھا جائے تو بہت جان ہے۔کیونکہ پنجاب میں خاص طور پر ایم کیو ایم مسلم لیگ ق اور پیپلز پارٹی تینوں کی سیاسی حیثیت ...

مزید پڑھئے »

قائد اعظم پرڈرون حملہ

قائد اعظم محمد علی جناح کی شخصیت پاکستان کے بابائے قوم کی حیثیت رکھتی ہے۔ان پر بہتان طرازی یا کیچڑ اچھالنے کی اجازت کسی کو بھی نہیں دی جا سکتی ہے وہ چاہے امریکہ کا گود لیا ہو برطانیہ کا یا کینیڈا کا…..قائد اعظم پر ڈرون حملہ کرنے والے اس ملک میں کبھی بھی سیاست کے میدان میںسُرخ رو نہیں ...

مزید پڑھئے »

قائد اعظم محمد علی جناح کی شخصیت مسلم لگ سے پہلے اور بعد ‘‘ کالم ‘‘ پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

قائد اعظم محمد علی جناح اور سر سید احمد خان کی شخصیات میں کئی باتیں مشترک دیکھی جا سکتی تھیں۔مثلاًابتداء میںسر سید احمد خان ہندو مسلم اتحاد کے زبردست حامی تھے مگر بعد کے حالات نے جداگانہ قومیت کے تصور … Continue reading

مزید پڑھئے »