أرشيف الوسم : رحیم اللہ یوسفزئی

جلد از جلد آغاز

فوجی کارروائی کا آغاز پاکستان میں ہونے والا ہے لیکن اس کا اعلان امریکہ میں ہوا ہے۔ ایسا پہلی مرتبہ رونما نہیں ہو رہا کہ پاکستان کے داخلی معاملات سے تعلق رکھنے والے کسی اہم معاملے کے بارے میں خبر پہلی مرتبہ امریکہ سے آئی ہو۔ مثال کے طور پر امریکی امور خارجہ کی نگران [...]

مزید پڑھئے »

صلاح الدین ربانی کا متوقع دورہ پاکستان

افغانستان میں قیام امن کی کوشش کرنے والے عمائدین کی اعلیٰ سطحی تنظیم (افغان ہائی پیس کونسل) کے سربراہ (چیئرمین) صلاح الدین ربانی کا دورہ پاکستان متوقع ہے، جسے دونوں ممالک بڑی اہمیت دے رہے ہیں۔ اُن کے دورہ کا مقصد کیا ہے اس بارے میں زیادہ تفصیلات تو فی الوقت میسر نہیں لیکن غالب [...]

مزید پڑھئے »

اَفغانستان میں جاری خاموش قتل عام

افغانستان قتل گاہ بن چکا ہے اور ایسا ہونے کی کئی وجوہات ہیں جن میں وقتاً فوقتاً غیر ملکی فوج کشی کے علاوہ افغان قبائلی معاشرے کے درمیان پائے جانے والے نسلی و لسانی اور فرقہ واریت پر مبنی اختلافات بزور طاقت حل کرنے کی حکمت عملی بھی شامل ہے۔ ظاہری سی بات ہے کہ [...]

مزید پڑھئے »

اَمریکہ نے معافی کیوں نہیں مانگی

حکومت امریکہ کو اُن تمام اقدامات کے لئے دنیا سے معافی مانگنی چاہئے جن کی وجہ سے کسی نہ کسی ملک کے خلاف اس نے اپنی فوجی طاقت کا استعمال کیا اور دنیا بھر میں اپنی فوجی موجودگی کو بلاضرورت برقرار رکھے ہوئے ہے۔ امریکہ کے صدر اور دیگر اعلیٰ سیاسی قیادت کا یہ معمول [...]

مزید پڑھئے »

شعبہ طب سے وابستہ سیاحت کی نئی شکل

مالی وسائل رکھنے والے علاج معالجے کے لئے مغرب کا رخ کرتے ہیں لیکن پاکستان افغانستان سے تعلق رکھنے والوں کا مرکز نگاہ ہے جو علاج معالجے کی بہتر سہولیات کے لئے یہاں آتے ہیں۔ ایسے افغان باشندوں کی تعداد میں اضافے کی بڑی وجہ نجی شعبے میں فراہم کی جانیوالی طبی سہولیات کے امکانات [...]

مزید پڑھئے »

اللیبی کی موت

امریکہ کی جانب سے پاکستان کے قبائلی علاقوں شمالی و جنوبی وزیرستان پر بناء پائلٹ ڈرون طیاروں کے حملوں میں گذشتہ ایک برس سے تیزی آئی ہے تاہم متعدد حملوں میں غیرمعروف ایسے عسکریت پسند ہی نشانہ بنے جن کا تعلق پاکستان سے تھا اور ان قبائلی علاقوں میں روپوش غیرملکی عسکریت پسند خصوصاً القاعدہ [...]

مزید پڑھئے »

شکیل آفریدی اور منگل باغ

ڈاکٹر شکیل آفریدی کو 23 مئی 2011ء کو پشاور میں گرفتار کیا گیا لیکن یہ کوئی اہم خبر نہیں تھی تاوقتیکہ امریکہ کی جانب سے اُن کی گرفتاری کی مذمت نے سب کے کان کھڑے کر دیئے۔ ڈاکٹر آفریدی کو اُس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ حیات آباد پشاور میں واقع اپنی پرآسائش رہائشگاہ [...]

مزید پڑھئے »

ایک دن تین قتل

افغانستان اور پاکستان میں 13 مئی کے روز تین معروف اور بزرگ مذہبی شخصیات کو نامعلوم افراد نے قتل کیا جو واضح طور پر ’ٹارگٹ کلنگ، کی وارداتیں ہیں۔ ایک ہی روز بہنے والی خون کی ان دھاروں سے فرقہ واریت کی بنیاد پر تقسیم اور تفرقے بازی میں مزید اضافہ ہونے کا اندیشہ ہے [...]

مزید پڑھئے »

وزیراعظم گیلانی کے دو اعزازت

ایسا صدر کہ جس کی بظاہر شہرت مشکوک ہو کافی نہ سمجھا جائے تو اب ہمارے پاس ایسا وزیراعظم بھی ہے جسے عدالت نے سزا سنائی ہوئی ہے۔ پاکستان ایک ایسے راستے پر گامزن ہے جس میں مشکوک نئے اعزازت حاصل کرنے کا دوڑ جاری ہے۔ ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ اپنے قیام کے [...]

مزید پڑھئے »

بلوچستان میں پاکستان تحر یک انصاف

پاکستان ایک بڑا ملک ہے، جس کے کئی مسائل ہیں جہاں ہر وقت کچھ نہ کچھ غیرمعمولی ہوتا رہتا ہے۔ قوم اس تمام صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے جس میں کہیں افسوسناک تشدد و دہشت گردی کے واقعات رونما ہو رہے ہیں تو کہیں کمرہ عدالت اور سیاسی میدان عوام کی دلچسپیوں کا [...]

مزید پڑھئے »