أرشيف الوسم : Special Reports

والد سے جعلسازی ،پاکستانی اینکر معید پیرزادہ ابوظہبی میں گرفتار

 معروف پاکستانی اینکر پرسن معید پیرزادہ کو ابوظہبی میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔اسلام آباد میں دفتر خارجہ نے معید پیرزادہ کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دبئی میں پاکستانی سفارتخانہ معید پیرزادہ سے مسلسل رابطے میں ہے۔معید پیرزادہ کو پولیس نے جعل سازی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ذرائع کا […]

مزید پڑھئے »

ڈاکٹرعامر لیاقت نے جیو پھر چھوڑدیا، ایکسپریس سے معاملات طے

مذہبی سکالر ڈاکٹر عامر لیاقت ایک مرتبہ پھر جیو چھوڑگئے ہیں اور ایکسپریس نیوز سے معاملات طے پاگئے ہیں جہاں وہ جلد ہی اپنا پروگرام بھی شروع کرنے والے ہیں ۔ انتہائی باخبر ذرائع نے بتایاکہ ڈاکٹرعامر لیاقت کے ایکسپریس نیوز سے معاملات طے پاگئے ہیں اور جیو کی انتظامیہ کو بھی اس ضمن میں […]

مزید پڑھئے »

ملک اسحاق کی ہلاکت لشکر جھنگوی کیلئے بڑا دھچکا

 ملک اسحاق کی ساتھیوں سمیت ہلاکت کالعدم لشکر جھنگوی کیلئے ایک بڑا دھچکا ہے، لاہور کے مینا ر پاکستان پر قائم ہونیوالی پرتشدد فرقہ وارانہ تنظیم کو پاکستان بچانے کے مقصد کے تحت کیے جانیوالے آپریشن کے باعث ایک بڑا نقصان ہوا، پاکستان کی بنیاد بھی لاہور کے اسی مقام پر رکھی گئی تھی ۔ […]

مزید پڑھئے »

ملک اسحاق ۔۔۔دہشت گردی کا ایک باب بند ہو گیا

کم وبیش دو دہائیوں تک دہشت کی علامت بنے رہنے والے ملک اسحاق کا انجام یہی ہونا تھا۔کوئی ایک ماہ سے ملک اسحاق ریمانڈپر پولیس کی تحویل میں تھا۔ گذشتہ ہفتے اسے محکمہ انسداد دہشت گردی کے حوالے کیاگیا۔ اسی دوران آئی جی پنجاب نے ملتان،مظفرگڑھ اور بہاولپور کادورہ کیا تو چہ میگوئیاں شروع ہو […]

مزید پڑھئے »

فیل ہونے والے سپوتوں کو داخلہ نہ دینے پرپرنسپل ایچی سن کالج فارغ ؟ میڈیا خاموش۔۔۔۔

ایچی سن کا لج کے بورڈ آف گورنرز نے بڑے گھرانے کے سپوتوں کو میرٹ سے ہٹ کر داخلہ نہ دینے کی پاداش میں کالج کے پرنسپل ڈاکٹر آغا غضنفر کو کنٹریکٹ ختم ہونے سے تین سال قبل ہی عہدے سے ہٹا دیا ہے۔اور ان کی جگہ ایچی سن کالج کے جونیئر سکول کے سئنیر […]

مزید پڑھئے »

پنجاب کے کئی محکمے معلومات تک رسائی فراہم کرنے میں ناکام

شفافیت اور معلومات تک رسائی کیلئے منظور ہونے والے قانون کے باوجود بہت سے صوبائی محکمے اور ایجنسیاں لوگوں کو معلومات فراہم کرنے میں بری طرح ناکام رہی ہیں۔ تحقیقات کے دوران دی نیشن کو ایسے بہت سے واقعات کا علم ہوا جہاں درخواست گزاروں کو معلومات تک رسائی نہیں دی گئی۔ ہر معاملے میں […]

مزید پڑھئے »

نیب کا سابق گورنر پنجاب کے رشتہ داروں کیخلاف ریفرنس

نیب پنجاب نے بنک آف پنجاب کے کچھ عہدیداروں اور پنجاب کے ایک سابق گورنر خالد مقبول کے دو قریبی رشتہ داروں کیخلاف تحقیقات مکمل کرلی ہیں۔ نیب کے ترجمان نے بتایا کہ ہم احتساب عدالت میں ایک ریفرنس دائر کرنے جارہے ہیں۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ بنک آف پنجاب کی انتظامیہ نے […]

مزید پڑھئے »

لاہور ہائیکورٹ کا ملک ریاض سے لگژری ٹیکس وصول نہ کرنے کا حکم

 لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو بلاول ہاؤس اور ملک ریاض سے لگژری ٹیکس کی وصولی سے روکتے ہوئے حکم امتناعی میں سولہ ستمبر تک توسیع کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل اور جسٹس ساجد محمود پر مشتمل دورکنی بنچ نے ملک ریاض سمیت متعدد درخواستوں پر سماعت کی۔ ملک ریاض نے اپنی درخواست […]

مزید پڑھئے »

جی سی یونیورسٹی: لیڈی گارڈز کی بھرتیوں سکینڈل

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میںچھ ماہ قبل اُس وقت لیڈی گارڈز کی بھرتیوں کے لیے درخواستیں موصول کرنے کا فیصلہ کیا گیا جب دسمبر میں پیش آنے والے سانحہ پشاور کے بعد مُلک بھر میں امن و امان کی صورتِ حال انتہائی مخدوش تھی اور تمام تعلیمی اداروں کو غیر معینہ مدت کے لیے […]

مزید پڑھئے »

اقتدار کی بندر بانٹ: مقامی حکومتوں کے ہاتھ کیا آئے گا؟

پنجاب میں ایک نیا انتخابی میلہ لگنے کو ہے۔ حلقہ بندیاں اسی ماہ مکمل ہو جائیں گی اور ووٹر لسٹیں اگست میں۔ ابھی کچھ معاملات میں بے یقینی حائل ہے جیسے انتخابات ایک ہی روز ہوں گے یا مرحلہ وار لیکن بے چین امیدواروں کے رنگ برنگ ہورڈنگ بورڈ جگہ جگہ نظر آنے شروع ہو […]

مزید پڑھئے »