روس: ممنوع مغربی زرعی اشیاء کو تباہ کر دیا جائے گا

یاد رہے کہ امریکہ، یورپی اتحاد اور چند دیگر ممالک کی طرف سے روس پر معاشی پابندیاں عائد کئے جانے کے بعد روس نے ان ملکوں سے زرعی اشیاء کی برآمد پر پابندی لگا دی لیکن تب سے ان اشیاء کی روس میں اسمگلنگ کے کئی واقعات پیش آ چکے ہيں۔ یوں نئے حکم نامے کے مطابق چھہ اگست سے ان ممنوع اشیاء کو تباہ کر دیا جائے گا۔ تاہم روس کے شہریوں کو ذاتی طور پر غیرممالک سے اشیاء خریدنے کی اجازت ہے۔

متعلق ویب ڈیسک