آسٹریلوی بائیکر کا بائیک پانی کی لہروں پر دوڑانے کا کارنامہ

سڈنی……..آسٹریلوی بائیکر نے اپنی بائیک پانی کی لہروں پر ایسی دوڑائی کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے، سمندر کی اونچی اونچی لہروں پر سرفنگ کرنے والے تو آپ نے بہت دیکھے ہوں گے، لیکن آسٹریلیا کے اس نوجوان نے خطرناک موجوں پر اپنی بائیک ایسی دوڑائی کہ دیکھنے والوں نے انگلیاں دانتوں تلے دبا لیں، میڈیسن نامی اس بائیکر نے 2سال کی کوششوں کے بعد یہ کارنامہ انجام دیا اور اب تک 80لاکھ سے زائد لوگ اس کارنامے کی وڈیو دیکھ چکے ہیں۔

متعلق یُسری شکیل