پاکستان جانے والوں کی زمینیں ضبط کرلی جائینگی‘ مودی کی بد معاشی

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ بھارت سے پاکستان جانیوالوں کی یہاں موجود تمام زمینیں ضبط کرلی جائینگی جبکہ ان کے ورثاء کو بھی اس میں سے کچھ نہیں دیا جائے گابلکہ تمام اثاثوں پر مودی حکومت قابض ہوجائیگی۔

متعلق امتیاز کاظمی